صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تخم"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بندۂ تخمین و ظن! کِرمِ کتابی نہ بن533 533 483 13 ضرب کلیم
تُخم جس کا تُو ہماری کِشتِ جاں میں بو گئی258 258 229 257 بانگ درا
تُخمِ گُل کی آنکھ زیرِ خاک بھی بے خواب ہے262 262 233 262 بانگ درا
راہبر ہو ظن و تخمیں تو زبُوں کارِ حیات551 551 500 33 ضرب کلیم
سازگار آب و ہوا تُخمِ عمل کے واسطے265 265 236 266 بانگ درا
ظن و تخمیں سے ہاتھ آتا نہیں آہُوئے تاتاری376 372 329 57 بال جبریل
عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمین و ظن532 532 482 13 ضرب کلیم
نہ تخمِ ’لا الہ‘ تیری زمینِ شور سے پھُوٹا181 181 154 167 بانگ درا
نہیں ممکن کہ پھوٹے اس زمیں سے تُخمِ سِینائی274 274 244 275 بانگ درا
پاک ہوتا ہے ظن و تخمیں سے انساں کا ضمیر740 740 678 260 ارمغان حجاز
“تخمِ دیگر بکف آریم و بکاریم ز نو238 238 209 234 بانگ درا