صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تت"، 81 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتشیں، لذّتِ تخلیق سے ہے اس کا وجود609 609 559 96 ضرب کلیم
آشکارا ہے یہ اپنی قُوّتِ تسخیر سے288 288 259 293 بانگ درا
ابرِ رحمت تھا کہ تھی عشق کی بجلی یا رب!93 93 61 54 بانگ درا
ابلہِ جنّت تری تعلیم سے دانائے کار706 706 652 220 ارمغان حجاز
اس روِش کا کیا اثر ہے ہیئتِ تعمیر پر261 261 232 260 بانگ درا
اقوامِ جہاں میں ہے رقابت تو اسی سے188 188 160 174 بانگ درا
اور جمعیّت ہوئی رُخصت تو مِلّت بھی گئی277 277 248 279 بانگ درا
ایسی ہے قیامت تو خریدار نہیں میں718 718 662 235 ارمغان حجاز
باقی نہیں اب میری ضرورت تہِ افلاک!493 492 454 215 بال جبریل
برف نے باندھی ہے دستارِ فضیلت تیرے سر51 51 22 4 بانگ درا
بولی کہ مجھے رُخصتِ تنویر عطا ہو620 620 570 106 ضرب کلیم
بُرّاں صفَتِ تیغِ دو پیکر نظر اس کی!‘537 537 487 17 ضرب کلیم
تسخیر ہے مقصودِ تجارت تو اسی سے188 188 160 174 بانگ درا
تمام رات تری کانپتے گزرتی ہے173 173 147 158 بانگ درا
تیری قُدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب194 194 167 182 بانگ درا
تیرے امیر مال مست، تیرے فقیر حال مست434 436 401 148 بال جبریل
جس ساز کے نغموں سے حرارت تھی دِلوں میں621 621 571 107 ضرب کلیم
جس کی نگاہ تھی صفَتِ تیغِ بے نیام276 276 247 278 بانگ درا
جنّت تری پنہاں ہے ترے خُونِ جگر میں460 461 425 179 بال جبریل
جوانانِ تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
جُستجو میں لذّتِ تنویر رکھتی ہے مجھے267 267 237 267 بانگ درا
حرفِ محبّت تُرکی نہ تازی401 397 363 103 بال جبریل
حیاتِ تازہ اپنے ساتھ لائی لذّتیں کیا کیا253 253 225 252 بانگ درا
خالی ہے صداقت سے سیاست تو اسی سے188 188 161 174 بانگ درا
خدائے لم یزل کا دستِ قُدرت تُو، زباں تُو ہے299 299 269 306 بانگ درا
خصومت تھی سُلطانی و راہبی میں443 445 410 160 بال جبریل
خیر اسی میں ہے، قیامت تک رہے مومن غلام712 712 656 228 ارمغان حجاز
دشت تو دشت ہیں، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
ذرا سی بات تھی، اندیشۂ عجم نے اسے384 380 341 74 بال جبریل
زحمتِ تنگیِ دریا سے گریزاں ہوں میں94 94 62 55 بانگ درا
زمیں جولاں گہِ اطلس قبایانِ تتاری ہے306 306 275 314 بانگ درا
زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیری235 235 206 230 بانگ درا
زندہ قُوّت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی537 537 487 18 ضرب کلیم
زینتِ تاجِ سرِ بانوئے قیصر بن کر112 112 86 85 بانگ درا
ساحلِ دریا پہ مَیں اک رات تھا محوِ نظر283 283 255 288 بانگ درا
سطوَتِ توحید قائم جن نمازوں سے ہوئی215 215 187 207 بانگ درا
سکُوت تھا پردہ دار جس کا، وہ راز اب آشکار ہوگا166 166 140 149 بانگ درا
شرمندہ ہو فطرت ترے اعجازِ ہُنَر سے634 634 584 121 ضرب کلیم
شکایت تجھ سے ہے اے تارکِ آئینِ آبائی!181 181 154 167 بانگ درا
صنعت تجھے آتی ہے پُرانی بھی، نئی بھی636 636 586 123 ضرب کلیم
فزوں ہے سُود سے سرمایۂ حیات ترا248 248 220 246 بانگ درا
فطرت تھی جس کی نُورِ نبوّت سے مُستنیر271 271 241 272 بانگ درا
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہ405 401 369 110 بال جبریل
قوّتِ مذہب سے مستحکم ہے جمعیّت تری277 277 248 279 بانگ درا
قُدرت تری ہم نفَس ہے اے دل!155 155 129 137 بانگ درا
لذّتِ تجدید سے وہ بھی ہوئی پھر جواں423 426 391 135 بال جبریل
مجھ کو ڈر ہے کہ ہے طفلانہ طبیعت تیری684 684 634 175 ضرب کلیم
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت574 574 523 58 ضرب کلیم
مستی ہے جس کی بے منّتِ تاک625 625 575 111 ضرب کلیم
موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی282 282 254 287 بانگ درا
موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام738 738 677 258 ارمغان حجاز
موت، تجدیدِ مذاقِ زندگی کا نام ہے263 263 233 262 بانگ درا
مگر فطرت تری اُفتندہ اور بیگم کی شان اونچی273 273 243 274 بانگ درا
میری صورت تُو بھی اک برگِ ریاضِ طُور ہے54 54 24 7 بانگ درا
نسل، قومیّت، کلیسا، سلطنت، تہذیب، رنگ292 292 262 298 بانگ درا
نہ ہو حضور سے اُلفت تو یہ ستم نہ سہیں319 319 287 330 بانگ درا
نہایت تیز ہیں یورپ کے رندے323 323 290 335 بانگ درا
ورنہ اُمّت ترے محبوبؐ کی دیوانی تھی؟191 191 163 178 بانگ درا
وسعت تھی آسماں کی معمور اس نوا سے202 202 174 191 بانگ درا
چشمِ اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیری235 235 206 230 بانگ درا
کلیِسا کی بُنیاد رُہبانیت تھی443 445 410 160 بال جبریل
کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو اسی سے188 188 161 174 بانگ درا
کوکبِ قسمتِ امکاں ہے خلافت تیری235 235 206 230 بانگ درا
کُہنہ ہے بزمِ کائنات، تازہ ہیں میرے واردات437 439 404 152 بال جبریل
کٹی ہے رات تو ہنگامہ گُستری میں تری237 237 208 233 بانگ درا
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک230 230 202 224 بانگ درا
کہ خندہ زن تری ظُلمت تھی دستِ موسیٰ پر107 107 81 79 بانگ درا
کیا دبدبۂ نادر، کیا شوکتِ تیموری386 382 344 77 بال جبریل
گو بڑی لذّت تری ہنگامہ آرائی میں ہے95 95 63 56 بانگ درا
ہری شاخِ مِلّت ترے نم سے ہے451 452 416 168 بال جبریل
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم238 238 209 233 بانگ درا
ہو صاحبِ غیرت تو ہے تمہیدِ امیری687 687 637 178 ضرب کلیم
ہوَس بھی ہو تو نہیں مجھ میں ہمّتِ تگ و تاز268 268 238 269 بانگ درا
ہے ابھی محفلِ ہستی کو ضرورت تیری235 235 206 230 بانگ درا
ہے تجھ میں مُکر جانے کی جُرأت تو مُکر جا!554 554 503 36 ضرب کلیم
ہے مرے دستِ تصرّف میں جہانِ رنگ و بو708 708 653 222 ارمغان حجاز
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تَت322 322 289 333 بانگ درا
یہ تو حُجّت ہے ہَوا کی قُوّتِ تعمیر پر261 261 232 260 بانگ درا
یہ عُقدہ ہائے سیاست تجھے مبارک ہوں268 268 239 269 بانگ درا
یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی353 353 306 21 بال جبریل
’کہ گُل بدستِ تو از شاخِ تازہ تر ماند‘521 521 471 1 ضرب کلیم