صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تاریکی"، 8 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! وہ کِشور بھی تاریکی سے کیا معمُور ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
اُس کی تاریکیوں سے دوش بدوش203 203 175 193 بانگ درا
تیری مَیّت سے مری تاریکیاں تاریک تر719 719 663 237 ارمغان حجاز
مارتا ہے تِیر تاریکی میں صیّادِ اجل117 117 90 91 بانگ درا
مجھے ڈرا نہیں سکتی فضا کی تاریکی478 477 438 197 بال جبریل
پالتا ہے بیج کو مٹّی کی تاریکی میں کون444 446 411 161 بال جبریل
پرورش پاتا ہے تقلید کی تاریکی میں641 641 591 129 ضرب کلیم
پھر سِکھا تاریکیِ باطل کو آدابِ گریز241 241 212 236 بانگ درا