صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تاریک"، 21 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! وہ کِشور بھی تاریکی سے کیا معمُور ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
ان کے اندیشۂ تاریک میں قوموں کے مزار640 640 590 128 ضرب کلیم
اُس کی تاریکیوں سے دوش بدوش203 203 175 193 بانگ درا
ایک تاریک خانہ، سرد و خموش203 203 175 193 بانگ درا
ایک سرمستی و حیرت ہے سراپا تاریک404 400 368 109 بال جبریل
بیاباں کی شبِ تاریک میں قِندیلِ رہبانی301 301 270 308 بانگ درا
تاتاری کا خواب485 484 447 207 بال جبریل
تاریک ہے افرنگ مشینوں کے دھُویں سے651 651 602 141 ضرب کلیم
تری تاریک راتوں میں چراغاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
تیری مَیّت سے مری تاریکیاں تاریک تر719 719 663 237 ارمغان حجاز
جوانانِ تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
حیات ہے شبِ تاریک میں شرر کی نمود582 582 530 66 ضرب کلیم
زندگی کی شبِ تاریک سحر کر نہ سکا!583 583 531 67 ضرب کلیم
مارتا ہے تِیر تاریکی میں صیّادِ اجل117 117 90 91 بانگ درا
مجھے ڈرا نہیں سکتی فضا کی تاریکی478 477 438 197 بال جبریل
پالتا ہے بیج کو مٹّی کی تاریکی میں کون444 446 411 161 بال جبریل
پرورش پاتا ہے تقلید کی تاریکی میں641 641 591 129 ضرب کلیم
پھر سِکھا تاریکیِ باطل کو آدابِ گریز241 241 212 236 بانگ درا
چھوڑوں گی نہ مَیں ہِند کی تاریک فضا کو621 621 570 107 ضرب کلیم
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!704 704 650 218 ارمغان حجاز
ہو نہ روشن اُس خدا اندیش کی تاریک رات711 711 655 226 ارمغان حجاز