صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تارک"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخیِ گُفتار کے256 256 228 255 بانگ درا
اور تم خوار ہوئے تارکِ قُرآں ہو کر232 232 204 227 بانگ درا
جس نے سورج کی شُعاعوں کو گرفتار کیا583 583 531 67 ضرب کلیم
جو مسلماں کو سلاطیں کا پرستار کرے!563 563 512 46 ضرب کلیم
رفتار کی لذّت کا احساس نہیں اس کو206 206 179 197 بانگ درا
شکایت تجھ سے ہے اے تارکِ آئینِ آبائی!181 181 154 167 بانگ درا
فسوں تھا کوئی، تیری گُفتار کیا تھی125 125 99 101 بانگ درا
مگر تابِ گُفتار کہتی ہے، بس!456 457 421 174 بال جبریل
کون ہے تارکِ آئینِ رسُولِ مختارؐ؟231 231 202 225 بانگ درا
کیا عوض رفتار کے اُس دیس میں پرواز ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
گفتار کے اسلوب پہ قابُو نہیں رہتا431 434 399 145 بال جبریل
گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
ہے عیاں یورشِ تاتار کے افسانے سے235 235 206 230 بانگ درا