صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تاج"، 38 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اندھیرے میں اُڑایا تاجِ زر شمعِ شبستاں کا88 88 56 47 بانگ درا
اُڑتا جاتا تھا اور نہ تھا کوئی203 203 175 192 بانگ درا
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاجِ ملوک373 368 325 51 بال جبریل
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے193 193 165 180 بانگ درا
بیچارہ کسی تاج کا تابِندہ نگیں ہے663 663 613 152 ضرب کلیم
تاثیر کا سائل ہوں، محتاج کو، داتا دے!242 242 213 238 بانگ درا
تاج پہنایا ہے کس کی بے کُلاہی نے اسے442 444 408 158 بال جبریل
تم نے لُوٹی کِشتِ دہقاں، تم نے لُوٹے تخت و تاج662 662 612 152 ضرب کلیم
تو سنگِ آستانِ کعبہ جا مِلتا جبینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
جسے کساد سمجھتے ہیں تاجرانِ فرنگ382 378 339 71 بال جبریل
زائیدگانِ نُور کا ہے تاجدار تُو75 75 44 31 بانگ درا
زینتِ تاجِ سرِ بانوئے قیصر بن کر112 112 86 85 بانگ درا
سوتے ہیں اس خاک میں خیرالامم کے تاجدار171 171 145 155 بانگ درا
ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ، ضمیرِ مشرق ہے راہبانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
عشق کا سوز زمانے کو دِکھاتا جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
عشق کے ادنیٰ غلام صاحبِ تاج و نگیں533 533 483 13 ضرب کلیم
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہ405 401 369 110 بال جبریل
مری یہ شان کہ دریا بھی ہے مرا محتاج596 596 544 82 ضرب کلیم
مشرق کے نیَستاں میں ہے محتاجِ نفَس نَے638 638 589 126 ضرب کلیم
مَیں صُورتِ گُل دستِ صبا کا نہیں محتاج448 415 382 165 بال جبریل
میں کشتی و ملّاح کا محتاج نہ ہوں گا554 554 503 36 ضرب کلیم
نورِ خورشید کی محتاج ہے ہستی میری87 87 55 46 بانگ درا
نگاہ وہ ہے کہ محتاجِ مہر و ماہ نہیں690 690 639 181 ضرب کلیم
نہ تخت و تاج میں نَے لشکر و سپاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
نہ محتاجِ سُلطاں، نہ مرعوبِ سُلطاں477 476 438 197 بال جبریل
وائے نادانی کہ تُو محتاجِ ساقی ہو گیا219 219 192 212 بانگ درا
وہ حُسن کیا جو محتاجِ چشمِ بینا ہو152 152 126 133 بانگ درا
وہ مُردہ کہ تھا بانگِ سرافیل کا محتاج740 740 679 261 ارمغان حجاز
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
چشمِ کوہِ نُور نے دیکھے ہیں کتنے تاجور178 178 152 164 بانگ درا
کفِ ساحل سے دامن کھینچتا جا412 410 377 120 بال جبریل
کلی گُل کی ہے محتاجِ کشود آج729 729 671 249 ارمغان حجاز
کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا207 207 180 198 بانگ درا
کِیا خدا نے نہ محتاجِ باغباں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
کہیں مہر کو تاجِ زر مِل رہا تھا89 89 57 48 بانگ درا
ہائے کیا فرطِ طرب میں جھُومتا جاتا ہے ابر52 52 22 4 بانگ درا
ہے تیرا مَد و جزْر ابھی چاند کا محتاج529 529 479 9 ضرب کلیم
ہے وہاں بے حاصلی کِشتِ اجل کے واسطے265 265 236 266 بانگ درا