صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بےخبر"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! بد قسمت رہے آوازِ حق سے بے خبر269 269 239 270 بانگ درا
افرنگ ز خود بے خبرت کرد وگرنہ687 687 637 178 ضرب کلیم
اور تُو اے بے خبر سمجھا اسے شاخِ نبات291 291 262 297 بانگ درا
ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر294 294 265 301 بانگ درا
اے بے خبر! جزا کی تمنّا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
بے خبر ہوں گرچہ اُن کی وسعتِ مقصد سے میں243 243 214 240 بانگ درا
بے خبر! تُو جوہرِ آئینۂ ایّام ہے220 220 192 213 بانگ درا
حدیثِ بے خبراں ہے، تو با زمانہ بساز355 354 308 26 بال جبریل
خبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
ستارے آسماں کے بے خبر تھے لذّتِ رم سے137 137 111 115 بانگ درا
طلسمِ بے خَبری، کافری و دِیں داری745 745 683 267 ارمغان حجاز
عشق جس کا بے خبر ہے ہجر کے آزار سے183 183 156 169 بانگ درا
چہ بے خبر ز مقامِ محمدِؐ عربی است754 754 691 278 ارمغان حجاز
ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذّت سے بے خبر540 540 490 22 ضرب کلیم
ہیں فضائے نیلگوں کے پیچ و خَم سے بے خبر681 681 632 172 ضرب کلیم
ہے یہی اے بےخبر رازِ دوامِ زندگی287 287 258 292 بانگ درا