صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "بینا"، 21 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آنکھیں مری بِینا ہیں، و لیکن نہیں بیدار!
490
489
451
211
بال جبریل
بِینا ہے اور سوز درُوں پر نظر نہیں
76
76
45
32
بانگ درا
بِینائے کواکب ہو کہ دانائے نباتات
431
433
398
144
بال جبریل
بہشتِ دیدۂ بینا ہے حُسنِ منظرِ شام
157
157
131
139
بانگ درا
تُو تجلّی ہے سراپا چشمِ بینا کے لیے
51
51
21
3
بانگ درا
جو ہے پردوں میں پنہاں، چشمِ بینا دیکھ لیتی ہے
101
101
72
68
بانگ درا
خود جلیں، دیدۂ اغیار کو بینا کر دیں
158
158
132
140
بانگ درا
دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب
379
375
335
65
بال جبریل
دیدۂ بینا میں داغِ غم چراغِ سینہ ہے
182
182
155
168
بانگ درا
شاعر رنگیں نوا ہے دیدۂ بینائے قوم
93
93
61
53
بانگ درا
محرومِ تماشا کو پھر دیدۂ بِینا دے
241
241
212
237
بانگ درا
مری آنکھوں کی بینائی میں ہیں اسبابِ مستوری
392
388
352
88
بال جبریل
نگاہِ شوق اگر ہو شریکِ بینائی
623
623
573
109
ضرب کلیم
وہ حُسن کیا جو محتاجِ چشمِ بینا ہو
152
152
126
133
بانگ درا
چشمِ بینا سے ہے جاری جُوئے خُوں
462
462
426
180
بال جبریل
چشمِ نابینا سے مخفی معنیِ انجام ہے
140
140
114
118
بانگ درا
کہ دنیا میں فقط مردانِ حُر کی آنکھ ہے بِینا
363
361
316
40
بال جبریل
گراں ہے چشمِ بینا دیدہ وَر پر
715
715
659
232
ارمغان حجاز
گریۂ پیہم سے بینا ہے ہماری چشمِ تر
179
179
153
165
بانگ درا
ہے غبارِ دیدۂ بینا حجابِ آگہی
120
120
93
94
بانگ درا
یہ ہستیِ دانا ہے، بِینا ہے، توانا ہے
206
206
179
197
بانگ درا