صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بیزار"، 20 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اگر بیزار ہو اپنی کِرن سے!355 412 389 26 بال جبریل
اے وہ کہ تو مہدی کے تخیّل سے ہے بیزار572 572 521 56 ضرب کلیم
تنِ بے رُوح سے بیزار ہے حق472 415 382 191 بال جبریل
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے562 562 511 46 ضرب کلیم
خرد بیزار دل سے، دِل خرد سے!356 413 380 28 بال جبریل
رہروِ درماندہ کی منزل سے بیزاری بھی دیکھ209 209 181 200 بانگ درا
زمیں مِیر و سُلطاں سے بیزار ہے450 451 415 167 بال جبریل
زندگی سے ہُنَر ان برہَمنوں کا بیزار640 640 591 128 ضرب کلیم
سکُوں پرستیِ راہب سے فقر ہے بیزار563 563 512 47 ضرب کلیم
سینکڑوں ہیں کہ ترے نام سے بیزار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ درا
طریقۂ اَب و جد سے نہیں ہے بیزاری664 664 614 153 ضرب کلیم
ظُلمت کدۂ خاک سے بیزار نہیں مَیں718 718 662 235 ارمغان حجاز
عناصر کے پھندوں سے بیزار بھی452 453 417 170 بال جبریل
فرسُودہ طریقوں سے زمانہ ہُوا بیزار648 648 598 138 ضرب کلیم
مشرق سے ہو بیزار، نہ مغرب سے حذر کر621 621 571 107 ضرب کلیم
مندر سے تو بیزار تھا پہلے ہی سے ’بدری‘322 322 289 333 بانگ درا
میں ناخوش و بیزار ہُوں مَرمَر کی سِلوں سے435 437 402 150 بال جبریل
نہ اس میں عصرِ رواں کی حیا سے بیزاری562 562 511 45 ضرب کلیم
ہوگئی کس کی نِگہ طرزِ سلَف سے بیزار؟231 231 202 225 بانگ درا
ہیں اہلِ نظر کِشورِ پنجاب سے بیزار490 489 451 212 بال جبریل