صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بیر"، 51 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(میاں فضل حسین صاحب بیرسٹرایٹ لاء لاہور کے نام)182 182 155 168 بانگ درا
آبِ روانِ کبیر! * تیرے کنارے کوئی424 427 392 136 بال جبریل
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیں196 196 168 184 بانگ درا
اُلفت بُتوں سے ہے تو بَرہمن سے بَیر کیا!318 318 286 328 بانگ درا
اُلٹ جائیں گی تدبیریں، بدل جائیں گی تقدیریں391 387 351 86 بال جبریل
اپنوں سے بَیر رکھنا تو نے بُتوں سے سیکھا115 115 88 88 بانگ درا
اک فقر ہے شبیّری، اس فقر میں ہے مِیری491 490 452 213 بال جبریل
اے خدائے کُن فکاں! مجھ کو نہ تھا آدم سے بَیر559 559 508 42 ضرب کلیم
اے مسلماں آج تُو اُس خواب کی تعبیر دیکھ296 296 266 302 بانگ درا
بُوئے گُل لے گئی بیرونِ چمن رازِ چمن198 198 169 186 بانگ درا
تدبیر سے کھُلتا نہیں یہ عُقدۂ دشوار665 665 615 155 ضرب کلیم
تدبیر کو تقدیر کے شاطر نے کیا مات433 435 400 147 بال جبریل
توڑ ڈالیں جس کی تکبیریں طلسمِ شش جہات711 711 655 226 ارمغان حجاز
توڑا نہیں جادُو مری تکبیر نے تیرا؟554 554 503 36 ضرب کلیم
تُو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری237 237 208 232 بانگ درا
جس کی تکبیر میں ہو معرکۂ بود و نبود617 617 567 103 ضرب کلیم
جن کی تدبیرِ جہاں بانی سے ڈرتا تھا زوال176 176 150 162 بانگ درا
جو فغاں دلوں میں تڑپ رہی تھی، نوائے زیرِ لبی رہی313 313 281 321 بانگ درا
حقیقتِ اَبدی ہے مقامِ شبیّری402 398 365 105 بال جبریل
حُسنِ تدبیر سے دے آنی و فانی کو ثبات753 753 690 277 ارمغان حجاز
حکمت و تدبیر سے یہ فتنۂ آشوب خیز322 322 289 334 بانگ درا
خدا نے مجھ کو دیا ہے دلِ خبیر و بصیر664 664 614 154 ضرب کلیم
خواب میری زندگی تھی جس کی ہے تعبیر تُو83 83 51 41 بانگ درا
خُون کو گرمانے والا نعرۂ تکبیر کیا176 176 150 162 بانگ درا
رنگ مے بیروں نشست از بسکہ مینا تنگ بود”634 634 585 121 ضرب کلیم
رُوح اس تازہ جہاں کی ہے اُسی کی تکبیر642 642 592 130 ضرب کلیم
زخمِ گُل کے واسطے تدبیرِ مرہم کب تلک293 293 263 299 بانگ درا
سامنے تقدیر کے رُسوائیِ تدبیر دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
سُنیں گے میری صداخانزادگانِ کبیر؟690 690 640 181 ضرب کلیم
صفِ جنگاہ میں مردانِ خدا کی تکبیر481 480 442 201 بال جبریل
عقابی رُوح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں445 447 412 162 بال جبریل
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں301 301 271 309 بانگ درا
قبولِ حق ہیں فقط مردِ حُر کی تکبیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
ماسِوَی اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تری237 237 208 232 بانگ درا
مذہب نہیں سِکھاتا آپس میں بَیر رکھنا110 110 83 82 بانگ درا
ممکن ہے کہ اُس خواب کی تعبیر بدل جائے659 659 609 149 ضرب کلیم
موت ہر شاہ و گدا کے خواب کی تعبیر ہے177 177 151 162 بانگ درا
موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں217 217 190 210 بانگ درا
مَیں پشیماں ہوں، پشیماں ہے مری تدبیر بھی426 429 393 137 بال جبریل
میراثِ مسلمانی، سرمایۂ شبیّری!491 490 452 213 بال جبریل
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری741 741 680 262 ارمغان حجاز
نہ رہی کہیں اسَدُ اللّہی، نہ کہیں ابولہَبی رہی313 313 282 322 بانگ درا
ورائے عقل ہیں اہلِ جُنوں کی تدبیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
وہ شہیدِ ذوقِ وفا ہوں مَیں کہ نوا مری عَربی رہی313 313 282 322 بانگ درا
وہی گریۂ سحَری رہا، وہی آہِ نیم شبی رہی313 313 281 322 بانگ درا
پردۂ مجبوری و بےچارگی تدبیر ہے254 254 226 252 بانگ درا
کس کی تکبیر سے دنیا تری بیدار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کِیا بیرونِ محفل سے نہ حیرت آشنا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
کیا وہ تکبیر اب ہمیشہ کے لیے خاموش ہے؟159 159 133 141 بانگ درا
ہوں گی اے خوابِ جوانی! تیری تعبیریں بہت116 116 90 90 بانگ درا
یا وُسعتِ افلاک میں تکبیرِ مسلسل477 403 371 196 بال جبریل