صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بیتاب"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُسی کی بیتاب بجلیوں سے خطر میں ہے اُس کا آشیانہ458 459 422 176 بال جبریل
بہشت راہ میں دیکھا تو ہو گیا بیتاب484 483 445 205 بال جبریل
جس کی نادانی صداقت کے لیے بیتاب ہے262 262 233 261 بانگ درا
دلِ گرمے، نگاہِ پاک بینے، جانِ بیتابے302 302 272 310 بانگ درا
ذرا سے پتّے نے بیتاب کر دیا دل کو242 242 213 238 بانگ درا
عطا ہُوئی ہے تجھے روز و شب کی بیتابی459 460 423 177 بال جبریل
مُرغانِ سحَر تیری فضاؤں میں ہیں بیتاب737 737 676 256 ارمغان حجاز
میرے بیتاب تخیّل کو دیا تُو نے قرار142 142 116 121 بانگ درا
نہیں ہنگامۂ عالم میں اب سامانِ بیتابی267 267 238 268 بانگ درا