صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بیاں"، 21 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب کہاں وہ بانکپن، وہ شوخیِ طرزِ بیاں116 116 89 89 بانگ درا
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے477 403 371 196 بال جبریل
اُخُوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
بہشتِ مغربیاں، جلوہ ہائے پا بہ رکاب375 371 328 56 بال جبریل
بیاں اس کا منطق سے سُلجھا ہُوا450 451 416 168 بال جبریل
بیاں میں نکتۂ توحید آ تو سکتا ہے566 566 515 50 ضرب کلیم
تیرے ساحل کی خموشی میں ہے اندازِ بیاں160 160 134 142 بانگ درا
حاجت نہیں اے خطّۂ گُل شرح و بیاں کی750 750 687 274 ارمغان حجاز
دانۂ خرمن نما ہے شاعرِ معجزبیاں74 74 43 30 بانگ درا
عطا ایسا بیاں مجھ کو ہُوا رنگیں بیانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
فروغِ مغربیاں خِیرہ کر رہا ہے تجھے598 598 547 84 ضرب کلیم
مرے دل کی پوشیدہ بے تابیاں451 452 417 169 بال جبریل
مرے دیدۂ تَر کی بے خوابیاں451 452 417 169 بال جبریل
مکاں کیا شے ہے، اندازِ بیاں ہے351 411 378 18 بال جبریل
کرتے تھے بیاں آپ کرامات کا اپنی91 91 59 51 بانگ درا
کسی بُت کدے میں بیاں کروں تو کہے صنم بھی ’ہَری ہَری‘280 280 253 285 بانگ درا
کچھ کیفیتِ مسلمِ ہندی تو بیاں کر274 274 245 276 بانگ درا
کھول کر کہیے تو کرتا ہے بیاں کوتاہی669 669 620 161 ضرب کلیم
کھول کے کیا بیاں کروں سِرِّ مقامِ مرگ و عشق377 373 331 60 بال جبریل
کیا سماں اُس بہار کا ہو بیاں62 62 32 16 بانگ درا
گویا زبانِ شاعرِ رنگیں بیاں نہ ہو82 82 50 40 بانگ درا