صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بہشت"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
باغِ بہشت سے مجھے حکمِ سفر دیا تھا کیوں345 347 299 9 بال جبریل
بہشت راہ میں دیکھا تو ہو گیا بیتاب484 483 445 205 بال جبریل
بہشتِ دیدۂ بینا ہے حُسنِ منظرِ شام157 157 131 139 بانگ درا
بہشتِ مغربیاں، جلوہ ہائے پا بہ رکاب375 371 328 56 بال جبریل
تجھ کو نہیں معلوم کہ حُورانِ بہشتی493 492 454 215 بال جبریل
تیرے خَم و پیچ میں میری بہشتِ بریں674 674 626 166 ضرب کلیم
حق سے جب حضرتِ مُلّا کو مِلا حکمِ بہشت443 445 409 159 بال جبریل
صدا بہشت سے آئی کہ منتظر ہے ترا484 483 445 205 بال جبریل
مُلّا اور بہشت443 445 409 159 بال جبریل
چہک تیری بہشتِ گوش اگر ہے119 119 92 93 بانگ درا
یہیں بہشت بھی ہے، حُور و جبرئیل بھی ہے380 376 336 67 بال جبریل