صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بڑا"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے324 324 291 336 بانگ درا
اللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رُتبا60 60 30 14 بانگ درا
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے187 187 160 173 بانگ درا
بڑا بے ادب ہوں، سزا چاہتا ہوں131 131 106 110 بانگ درا
بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اُس نے62 62 31 16 بانگ درا
بڑا کریم ہے اقبالِؔ بے نوا لیکن382 378 339 71 بال جبریل
بڑی ہے شان، بڑا احترام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
بیچارے کے حق میں ہے یہی سب سے بڑا ظلم666 666 616 156 ضرب کلیم
جو تُو بڑا ہے تو مجھ سا ہُنر دِکھا مجھ کو62 62 31 16 بانگ درا
دُودھ کم دوں تو بڑبڑاتا ہے63 63 33 17 بانگ درا
رُتبہ تیرا ہے بڑا، شان بڑی ہے تیری86 86 54 45 بانگ درا
نِری بڑائی ہے، خوبی ہے اور کیا تجھ میں62 62 31 16 بانگ درا
کوئی بڑا، کوئی چھوٹا، یہ اُس کی حکمت ہے62 62 31 16 بانگ درا
کٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا453 454 418 171 بال جبریل
ہم پہ احسان ہے بڑا اس کا64 64 33 18 بانگ درا