صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بنے"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آلِ سِیزر چوبِ نَے کی آبیاری میں رہے662 662 612 151 ضرب کلیم
اصل اس کی نَے نواز کا دل ہے کہ چوبِ نَے626 626 576 113 ضرب کلیم
ان کو تہذیب نے ہر بند سے آزاد کیا233 233 204 228 بانگ درا
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم186 186 159 172 بانگ درا
بنے گا سارا جہان مے‌خانہ ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گا166 166 140 149 بانگ درا
تجھ کو جب دیدۂ دیدار طلب نے ڈھُونڈا279 279 251 283 بانگ درا
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا714 714 658 230 ارمغان حجاز
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائدار ہو گا167 167 141 150 بانگ درا
حِکمتِ مشرق و مغرب نے سِکھایا ہے مجھے655 655 606 145 ضرب کلیم
خودی میں ڈُوبنے والوں کے عزم و ہمّت نے613 613 563 99 ضرب کلیم
دل کے ہنگامے مئے مغرب نے کر ڈالے خموش216 216 189 208 بانگ درا
مرکّب نے محبّت نام پایا عرشِ اعظم سے138 138 111 116 بانگ درا
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفانِ مغرب نے297 297 267 304 بانگ درا
مغرب نے سِکھایا انھیں فن شیشہ گری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
کہا غریب نے جلاّد سے دمِ تعزیر643 643 594 133 ضرب کلیم
یہ بُتانِ عصرِ حاضر کہ بنے ہیں مدرَسے میں354 353 307 23 بال جبریل