صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بساط"، 7 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ایک فریاد ہے مانندِ سپند اپنی بساط158 158 132 140 بانگ درا
بساط کیا ہے بھلا صبح کے ستارے کی141 141 115 120 بانگ درا
بچھائی ہے جو کہیں عشق نے بساط اپنی355 354 308 25 بال جبریل
تا بساطِ زندگی میں اس کے سب مُہرے ہوں مات712 712 656 227 ارمغان حجاز
تری بساط ہے کیا میری شان کے آگے61 61 31 15 بانگ درا
میری بساط کیا ہے، تب و تابِ یک نفَس348 349 301 12 بال جبریل
ہے میری بساط کیا جہاں میں601 601 550 87 ضرب کلیم