صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بسا"، 25 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ایک فریاد ہے مانندِ سپند اپنی بساط158 158 132 140 بانگ درا
بس ایک فغانِ زیر بامی601 601 550 87 ضرب کلیم
بساط کیا ہے بھلا صبح کے ستارے کی141 141 115 120 بانگ درا
بسایا خطّۂ جاپان و مُلکِ چیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
بچھائی ہے جو کہیں عشق نے بساط اپنی355 354 308 25 بال جبریل
بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد446 448 412 163 بال جبریل
تا بساطِ زندگی میں اس کے سب مُہرے ہوں مات712 712 656 227 ارمغان حجاز
تری بساط ہے کیا میری شان کے آگے61 61 31 15 بانگ درا
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیں104 104 77 74 بانگ درا
حدیثِ بے خبراں ہے، تو با زمانہ بساز355 354 308 26 بال جبریل
رفعت کو چھوڑ کر جو بستی میں جا بسا ہے200 200 172 189 بانگ درا
سوچ تو دل میں، لقب ساقی کا ہے زیبا تجھے؟212 212 184 203 بانگ درا
سِلسلۂ روز و شب، سازِ ازل کی فغاں416 419 385 126 بال جبریل
صاحبِ ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے404 400 367 108 بال جبریل
صحرا کو ہے بسایا جس نے سکُوت بن کر147 147 121 128 بانگ درا
میری بساط کیا ہے، تب و تابِ یک نفَس348 349 301 12 بال جبریل
میرے کعبے کو جبِینوں سے بسایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
نہیں ہنگامۂ عالم میں اب سامانِ بیتابی267 267 238 268 بانگ درا
وائے محرومی! خزف چینِ لبِ ساحل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
چل بسا داغؔ آہ! میّت اس کی زیبِ دوش ہے116 116 89 89 بانگ درا
کہ با زمانہ بسازی بخود نمی سازی748 748 685 271 ارمغان حجاز
ہے رگِ ساز میں رواں صاحبِ ساز کا لہُو438 440 405 154 بال جبریل
ہے میری بساط کیا جہاں میں601 601 550 87 ضرب کلیم
یہ موجِ پریشاں خاطر کو پیغام لبِ ساحل نے دیا309 309 277 316 بانگ درا