صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "برق"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
برق ابھی باقی ہے اس کے سینۂ خاموش میں179 179 153 165 بانگ درا
برق طبعی نہ رہی، شُعلہ مقالی نہ رہی231 231 202 225 بانگ درا
برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر194 194 166 181 بانگ درا
برق گرتی ہے تو یہ نخل ہرا ہوتا ہے94 94 62 54 بانگ درا
برقِ آتش خُو نہیں، فطرت میں گو ناری ہوں مَیں267 267 237 267 بانگ درا
برقِ ایمن مرے سینے پہ پڑی روتی ہے201 201 173 190 بانگ درا
برقِ دیرینہ کو فرمانِ جگر سوزی دے197 197 169 185 بانگ درا
تازیانہ دے دیا برقِ سرِ کُہسار نے52 52 22 4 بانگ درا
جلتی ہے تُو کہ برقِ تجلّی سے دُور ہے76 76 45 32 بانگ درا
حد اُس کے کمالات کی ہے برق و بخارات432 435 400 146 بال جبریل
حُسن کی برق ہے تُو، عشق کا حاصل ہوں میں142 142 116 121 بانگ درا
صفَتِ برق چمکتا ہے مرا فکرِ بلند404 400 368 109 بال جبریل
عہدِ نَو برق ہے، آتش زنِ ہر خرمن ہے234 234 205 228 بانگ درا
قافلے دیکھ اور اُن کی برق رفتاری بھی دیکھ209 209 181 200 بانگ درا
مانندِ برق تیز، مثالِ ہوا خموش206 206 178 196 بانگ درا
پھُونکا ہُوا ہے کیا تری برقِ نگاہ کا؟72 72 40 27 بانگ درا
چہ برقِ جلوہ بخاشاکِ حاصلِ تو زدند!107 107 81 79 بانگ درا
کِیا اسیر شعاعوں کو، برقِ مُضطر کو109 109 82 81 بانگ درا
گری وہ برق تری جانِ ناشکیبا پر107 107 81 79 بانگ درا
ہاں، نمایاں ہو کے برقِ دیدۂ خفّاش ہو241 241 212 237 بانگ درا
ہر لحظہ نیا طُور، نئی برقِ تجلّی639 639 589 126 ضرب کلیم
ہو نہیں سکتا کہ دل برق آشنا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا