صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بدل"، 59 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگاہِ اضطرابِ دلِ بے قرار بھی76 76 45 33 بانگ درا
اضطرابِ دل کا ساماں یاں کی ہست و بود ہے71 71 40 26 بانگ درا
اُلٹ جائیں گی تدبیریں، بدل جائیں گی تقدیریں391 387 351 86 بال جبریل
اک آن میں سَو بار بدل جاتی ہے تقدیر578 578 526 62 ضرب کلیم
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں550 550 499 32 ضرب کلیم
بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبَق317 317 284 327 بانگ درا
بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا دردِ مہجوری392 388 352 87 بال جبریل
بدلتے رہتے ہیں اندازِ کوفی و شامی402 398 365 105 بال جبریل
بدلی زمانے کی ہوا، ایسا تغیّر آگیا272 272 242 273 بانگ درا
بدلیاں لال سی آتی ہیں اُفق پر جو نظر86 86 54 45 بانگ درا
بدلے نیکی کے یہ بُرائی ہے63 63 33 18 بانگ درا
بدلے یک رنگی کے یہ ناآشنائی ہے غضب74 74 42 29 بانگ درا
بہت رنگ بدلے سِپہرِ بریں نے605 605 555 91 ضرب کلیم
بہت مدّت کے نخچیروں کا اندازِ نگہ بدلا372 368 324 50 بال جبریل
تا دلِ صاحبدلے نامد بہ درد466 466 430 185 بال جبریل
تجسّس کی راہیں بدلتی ہوئی454 455 419 172 بال جبریل
تجھ کو خبر نہیں ہے کیا! بزم کُہن بدل گئی139 139 113 118 بانگ درا
تو بدل گیا تو بہتر کہ بدل گئی شریعت587 587 536 72 ضرب کلیم
تِری دُعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی676 676 627 167 ضرب کلیم
تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا408 405 372 115 بال جبریل
خود بدلتے نہیں، قُرآں کو بدل دیتے ہیں534 534 484 14 ضرب کلیم
دفعتہً جس سے بدل جاتی ہے تقدیرِ اُمم656 656 606 146 ضرب کلیم
دمادم نگاہیں بدلتی ہوئی454 455 419 172 بال جبریل
ذوقِ گویائی خموشی سے بدلتا کیوں نہیں74 74 43 30 بانگ درا
رنگ اک پَل میں بدل جاتا ہے یہ نیلی رِواق323 323 290 334 بانگ درا
رو لے اب دل کھول کر اے دیدۂ خُوننابہ بار159 159 133 141 بانگ درا
رومی بدلے، شامی بدلے، بدلا ہندُستان680 680 630 171 ضرب کلیم
رُخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کا256 256 227 254 بانگ درا
زمانے کے انداز بدلے گئے450 451 415 167 بال جبریل
سُرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحابِ شب436 438 403 151 بال جبریل
سُنے گا اقبالؔ کون ان کو، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے189 189 162 176 بانگ درا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!659 659 609 149 ضرب کلیم
طریقِ ساقی و رسمِ کدُو بدل جائے676 676 627 167 ضرب کلیم
عجب نہیں کہ بدل دے اسے نگاہ تری545 545 495 27 ضرب کلیم
عجب نہیں ہے کہ یہ چار سُو بدل جائے676 676 627 167 ضرب کلیم
لِکھّی جائیں گی کتابِ دل کی تفسیریں بہت116 116 90 90 بانگ درا
مری دُعا ہے تری آرزو بدل جائے!676 676 628 168 ضرب کلیم
مقامِ شوق میں ہیں سب دل و نظر کے رقیب406 402 370 112 بال جبریل
ممکن ہے کہ اُس خواب کی تعبیر بدل جائے659 659 609 149 ضرب کلیم
مُضطرب دل صفَتِ قبلہ نما بھی نہ سہی196 196 168 184 بانگ درا
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تُو بدل جائے676 676 627 167 ضرب کلیم
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں301 301 271 309 بانگ درا
نیا راگ ہے، ساز بدلے گئے450 451 415 167 بال جبریل
وہاں دِگرگُوں ہے لحظہ لحظہ، یہاں بدلتا نہیں زمانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
چاہے تو بدل ڈالے ہیئت چَمنِستاں کی206 206 179 197 بانگ درا
کتنی سُرعت سے بدلتا ہے مزاجِ روزگار707 707 652 221 ارمغان حجاز
کس درجہ بدل جاتے ہیں مُرغانِ سحَر خیز!567 567 516 51 ضرب کلیم
کہ صُبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں747 747 684 269 ارمغان حجاز
کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر528 528 478 8 ضرب کلیم
کہاں حضور کی لذّت، کہاں حجابِ دلیل!395 391 355 92 بال جبریل
کیا بات ہے کہ صاحبِ دل کی نگاہ میں627 627 577 113 ضرب کلیم
کیا لُطف انجمن کا جب دل ہی بُجھ گیا ہو78 78 46 35 بانگ درا
کیا ہو جو نگاہِ فلکِ پِیر بدل جائے659 659 609 149 ضرب کلیم
کیوں اس کے واردات بدلتے ہیں پے بہ پے627 627 577 113 ضرب کلیم
گُنبدِ نیلو فری رنگ بدلتا ہے کیا!424 427 392 135 بال جبریل
یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے241 241 212 237 بانگ درا
یوں بھی دستورِ گُلستاں کو بدل سکتے ہیں682 682 632 173 ضرب کلیم
’طالبِ دل باش و در پیکار باش‘470 470 433 189 بال جبریل
’ہائے یثرِب‘ دل میں، لب پر نعرۂ توحید تھا188 188 161 175 بانگ درا