صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بتر"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب ترا دَور بھی آنے کو ہے اے فقرِ غیور542 542 492 24 ضرب کلیم
اسی قُرآں میں ہے اب ترکِ جہاں کی تعلیم528 528 478 8 ضرب کلیم
بڑی جناب تری، فیض عام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
تجھے وہ شاخ سے توڑیں! زہے نصیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟232 232 204 227 بانگ درا
تڑپتے رہ گئے گُلزار میں رقیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
جب ترے دامن میں پلتی تھی وہ جانِ ناتواں256 256 228 255 بانگ درا
خاک تِری عنبریں، آب ترا تاب ناک674 674 626 166 ضرب کلیم
خوب تر تھا صبح کے تارے سے بھی تیرا سفر266 266 236 266 بانگ درا
خوب تر پیکر کی اس کو جُستجو رہتی نہ ہو261 261 232 260 بانگ درا
شِیرازہ ہُوا ملّتِ مرحوم کا ابتر561 561 510 44 ضرب کلیم
غریب تر ہے حیات و ممات کی دنیا545 545 495 27 ضرب کلیم
غلامی سے بَتر ہے بے یقینی409 406 373 116 بال جبریل
قریب تر ہے نُمود جس کی، اُسی کا مشتاق ہے زمانہ457 458 421 175 بال جبریل
مدّتوں تیرے خود آراؤں سے ہم صحبت رہا95 95 63 57 بانگ درا
پنہاں تہِ نقاب تری جلوہ گاہ ہے82 82 50 39 بانگ درا
ہو جاتے ہیں افکار پراگندہ و ابتر606 606 556 91 ضرب کلیم
ہے ان کی نمازوں سے محراب تُرش ابرو685 685 635 176 ضرب کلیم
ہے وہی شعر و تصوّف اس کے حق میں خوب تر712 712 656 228 ارمغان حجاز