صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بتا"، 57 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ بتاؤں تُجھ کو رمز آیۂ اِنَّ الْمُلُوْک289 289 260 295 بانگ درا
آفتابِ تازہ پیدا بطنِ گیتی سے ہُوا292 292 263 299 بانگ درا
اب تاثّر کے جہاں میں وہ پریشانی نہیں146 146 120 126 بانگ درا
اب تُو ہی بتا، تیرا مسلمان کِدھر جائے!561 561 510 44 ضرب کلیم
اخترِ صبح مضطرب تابِ دوام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
اے مُرغکِ بیچارہ! ذرا یہ تو بتا تُو488 487 449 209 بال جبریل
بتا مجھ کو اسرارِ مرگ و حیات451 452 417 169 بال جبریل
بتا کیا تری زندگی کا ہے راز483 482 444 204 بال جبریل
بتا، کیا تُو مرا ساقی نہیں ہے343 346 298 6 بال جبریل
بتاؤں تُجھ کو مسلماں کی زندگی کیا ہے561 561 510 45 ضرب کلیم
بغَل میں اس کی ہیں اب تک بُتانِ عہدِ عتیق374 370 327 54 بال جبریل
بُتانِ رنگ و خُوں کو توڑ کر مِلّت میں گُم ہو جا300 300 270 308 بانگ درا
بُتانِ شعوب و قبائل کو توڑ483 482 444 204 بال جبریل
بُتانِ عَجم کے پُجاری تمام!450 451 416 167 بال جبریل
بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
بیاباں کی شبِ تاریک میں قِندیلِ رہبانی301 301 270 308 بانگ درا
تجھ سے حرم مرتبت اندلسیوں کی زمیں422 425 390 133 بال جبریل
تجھے کیا بتاؤں تری سرنوشت456 457 421 174 بال جبریل
تجھے گُر فقر و شاہی کا بتا دوں435 414 381 150 بال جبریل
تم بتا دو راز جو اس گنبدِ گرداں میں ہے71 71 40 26 بانگ درا
تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو!232 232 203 226 بانگ درا
تُربتِ ایّوب انصاریؓ سے آتی ہے صدا172 172 146 156 بانگ درا
جہاں حرام بتاتے ہیں شغلِ مے خواری664 664 614 153 ضرب کلیم
حقیقتِ ازَلی ہے رقابتِ اقوام675 675 627 167 ضرب کلیم
حُکمراں ہے اک وہی، باقی بُتانِ آزری290 290 261 296 بانگ درا
حیات ہے شبِ تاریک میں شرر کی نمود582 582 530 66 ضرب کلیم
خدا بندے سے خود پُوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
خِرد بتا نہیں سکتی کہ مُدّعا کیا ہے724 724 667 244 ارمغان حجاز
خِضَر کیونکر بتائے، کیا بتائے351 411 378 18 بال جبریل
رمز آغازِ محبّت کی بتا دی کس نے142 142 117 122 بانگ درا
زندگی کی شبِ تاریک سحر کر نہ سکا!583 583 531 67 ضرب کلیم
سخت مشکل ہے کہ روشن ہو شبِ تارِ حیات551 551 500 33 ضرب کلیم
سِلسلۂ روز و شب، تارِ حریرِ دو رنگ416 419 385 126 بال جبریل
صُحبتِ اہلِ صفا، نُور و حضور و سُرور414 417 383 123 بال جبریل
عشق کے ادنیٰ غلام صاحبِ تاج و نگیں533 533 483 13 ضرب کلیم
عشقِ بُتاں سے ہاتھ اُٹھا، اپنی خودی میں ڈوب جا377 373 331 60 بال جبریل
عصرِ حاضر کی شبِ تار میں دیکھی مَیں نے569 569 518 53 ضرب کلیم
غدّارِ وطن اس کو بتاتے ہیں برہمن538 538 488 20 ضرب کلیم
فلک کی بات بتا دی زمیں کے محرم کو138 138 112 117 بانگ درا
قسمتِ عالم کا مسلم کوکبِ تابندہ ہے224 224 196 217 بانگ درا
لیکن یہ بتا، تیری اجازت سے فرشتے483 482 443 203 بال جبریل
مانندِ بُتاں پُجتے ہیں کعبے کے برہمن497 496 458 220 بال جبریل
مجھے اتنا بتا دیں مَیں کہاں ہُوں!408 406 373 116 بال جبریل
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!383 379 340 72 بال جبریل
مَیں تجھ کو بتاتا ہُوں، تقدیرِ اُمَم کیا ہے386 382 344 77 بال جبریل
مگر یہ بتا طرزِ انکار کیا تھی125 125 99 101 بانگ درا
نُقطۂ جاذب تاثّر کی شعاعوں کا ہے تُو173 173 147 157 بانگ درا
وجود انھی کا طوافِ بُتاں سے ہے آزاد556 556 505 38 ضرب کلیم
کوئی ایسی طرزِ طواف تُو مجھے اے چراغِ حرم بتا!280 280 252 285 بانگ درا
کوئی بتائے مجھے یہ غیاب ہے کہ حضور385 381 343 76 بال جبریل
کوئی بتائے یہ مسجد ہے یا کہ میخانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
کچھ بتا اُس سیدھی سادی زندگی کا ماجرا53 53 23 5 بانگ درا
کہ خاکِ راہ کو میں نے بتایا رازِ الوندی353 353 306 22 بال جبریل
کیا بتاؤں اُن کا میرا سامنا کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا
کیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہِ پردہ سوز705 705 650 218 ارمغان حجاز
ہُوں، مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھے704 704 649 217 ارمغان حجاز
یہ بُتانِ عصرِ حاضر کہ بنے ہیں مدرَسے میں354 353 307 23 بال جبریل