صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "باز"، 75 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، وہ یوسف نہ ہاتھ آیا ترے بازار میں95 95 64 57 بانگ درا
اُسے بازُوئے حیدرؓ بھی عطا کر346 349 301 9 بال جبریل
اُسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسمِ شاہبازی356 355 309 27 بال جبریل
ایں سعادت قسمتِ شہباز و شاہیں کردہ اند”281 281 253 286 بانگ درا
اے ہمالہ کوئی بازی گاہ ہے تُو بھی، جسے52 52 22 4 بانگ درا
بآسماں گرَوی با زمیں نہ پروازی748 748 686 271 ارمغان حجاز
باز نہ ہوگا کبھی بندۂ کبک و حمام675 675 626 166 ضرب کلیم
بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے187 187 160 174 بانگ درا
بازُو ہے قوی جس کا، وہ عشق یدُاللّٰہی686 686 636 177 ضرب کلیم
باقی ہے جو کچھ، سب خاک‌بازی401 397 364 104 بال جبریل
بال بازاں را سوے سُلطاں برد468 468 431 186 بال جبریل
ببازارِ محبّت نقدِ ما کامل عیار آمد307 307 275 315 بانگ درا
بحر بازی گاہ تھا جن کے سفینوں کا کبھی159 159 133 141 بانگ درا
بدینِ صعوہ حرام است کارِ شہبازی748 748 686 271 ارمغان حجاز
بُلبل چمَنِستانی، شہباز بیابانی!691 691 640 182 ضرب کلیم
بے حجابانہ سُوئے محفلِ ما باز آئی197 197 169 185 بانگ درا
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا574 574 523 58 ضرب کلیم
ترے بازو میں ہے پروازِ شاہینِ قہستانی300 300 270 308 بانگ درا
تو ہیں علم و حکمت فقط شیشہ بازی477 476 438 197 بال جبریل
جو بھروسا تھا اُسے قوّتِ بازو پر تھا232 232 203 226 بانگ درا
حدیثِ بے خبراں ہے، تو با زمانہ بساز355 354 308 26 بال جبریل
حرم نہیں ہے، فرنگی کرشمہ بازوں نے615 615 565 101 ضرب کلیم
خاک بازی وسعتِ دنیا کا ہے منظر اسے175 175 149 161 بانگ درا
خوش آں دم کہ ایں نکتہ را بازیابی743 743 682 265 ارمغان حجاز
دامن بہ چراغِ مہ و اخترزدہ ای باز!274 274 245 276 بانگ درا
در باز دو عالم را، این است شہنشاہی!686 686 636 177 ضرب کلیم
دِین و دولت، قِمار بازی!602 602 550 88 ضرب کلیم
رزم ہو یا بزم ہو، پاک دل و پاک باز421 424 389 132 بال جبریل
روما نے کر دیا سرِ بازار پاش پاش657 657 607 147 ضرب کلیم
زمانہ با تو نسازد، تو با زمانہ ستیز355 354 308 26 بال جبریل
سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
شاہی نہیں ہے بے شیشہ بازی401 397 363 103 بال جبریل
شمشیرِ پدر خواہی بازوے پدر آور751 751 688 275 ارمغان حجاز
شکارِ مُردہ سزاوارِ شاہباز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
عالَم ہے فقط مومنِ جاں‌باز کی میراث373 369 326 53 بال جبریل
غلَط نِگر ہے تری چشمِ نیم باز اب تک633 633 583 120 ضرب کلیم
قصّۂ دار و رسَن بازیِ طفلانۂ دل93 93 61 54 بانگ درا
قلب پہلو می زند با زر بشب465 465 428 183 بال جبریل
قوّتِ بازوئے مسلم نے کیا کام ترا191 191 164 178 بانگ درا
قُرآن کو بازیچۂ تاویل بنا کر575 575 524 59 ضرب کلیم
لڑا دے ممولے کو شہباز سے450 451 415 167 بال جبریل
لیکن اے شہباز! یہ مُرغانِ صحرا کے اچھُوت681 681 632 172 ضرب کلیم
مرے بازار کی رونق ہی سودائے زیاں تک ہے128 128 102 105 بانگ درا
مشکل نہیں یارانِ چمن! معرکۂ باز529 529 479 9 ضرب کلیم
مَیں ایسے فقر سے اے اہلِ حلقہ باز آیا379 375 334 64 بال جبریل
مَے و قِمار و ہجومِ زنانِ بازاری!661 661 611 150 ضرب کلیم
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ‌دار292 292 263 298 بانگ درا
نہ ہے ستارے کی گردش، نہ بازیِ افلاک382 378 338 70 بال جبریل
نے مُہرہ باقی، نے مُہرہ بازی401 397 363 103 بال جبریل
و انگہش مست و خراب از رہِ بازار بیار”321 321 288 332 بانگ درا
وحدت کی حفاظت نہیں بے قُوّتِ بازو548 548 497 30 ضرب کلیم
وہ محبّت میں تری تصویر، وہ بازو مرا258 258 229 257 بانگ درا
پرِ شہباز سے ممکن نہیں پروازِ مگَس682 682 632 173 ضرب کلیم
پوشیدہ رہیں باز کے احوال و مقامات591 591 540 77 ضرب کلیم
پُر سوز و نظرباز و نِکوبین و کم آزار360 357 313 35 بال جبریل
چہ کافرانہ قِمارِ حیات می بازی748 748 685 271 ارمغان حجاز
کرتی ہے عشق بازیاں سبزۂ مَرغزار سے239 239 210 235 بانگ درا
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زور بازو کا!301 301 271 309 بانگ درا
کہ با زمانہ بسازی بخود نمی سازی748 748 685 271 ارمغان حجاز
کہ حیرت میں ہے شیشہ بازِ فرنگ450 451 415 167 بال جبریل
کہ موافقِ تدَرواں نہیں دینِ شاہبازی587 587 536 72 ضرب کلیم
کہ مَیں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
کہ ہے زندگی باز کی زاہدانہ496 495 457 219 بال جبریل
کہ یہ طریقۂ رِندانِ پاک باز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
کہہ دے کوئی اُلّو کو اگر ’رات کا شہباز‘!650 650 600 140 ضرب کلیم
گرچہ بے رونق ہے بازارِ وجود467 467 430 185 بال جبریل
ہر چند کہ یہ شُعبدہ بازی ہے دل آویز660 660 610 149 ضرب کلیم
ہزاروں برس سے ہے تُو خاک باز483 482 444 204 بال جبریل
ہے اُس کا مقام شاہبازی602 602 551 88 ضرب کلیم
یا خالدِؓ جانباز ہے یا حیدرؓ کرار539 539 489 21 ضرب کلیم
یہ خاک باز ہیں، رکھتے ہیں خاک سے پیوند669 669 619 160 ضرب کلیم
یہ سپہ کی تیغ بازی، وہ نگہ کی تیغ بازی356 355 309 28 بال جبریل
یہ علم و حکمت کی مُہرہ بازی، یہ بحث و تکرار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
“شورِ لیلیٰ کو کہ باز آرایشِ سودا کند105 105 78 75 بانگ درا
“غافل منشیں نہ وقتِ بازی ست600 600 549 86 ضرب کلیم