صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بات"، 96 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدم کو ثبات کی طلب ہے530 530 480 10 ضرب کلیم
اس شہر میں جو بات ہو، اُڑ جاتی ہے سب میں92 92 60 52 بانگ درا
اقبالؔ بڑا اُپدیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے324 324 291 336 بانگ درا
انجمن پیاسی ہے اور پیمانہ بے صہبا ترا!212 212 184 203 بانگ درا
اور تُو اے بے خبر سمجھا اسے شاخِ نبات291 291 262 297 بانگ درا
اک بات اگر مجھ کو اجازت ہو تو پُوچھوں431 434 398 145 بال جبریل
اک بات میں کہہ گیا ہے سَو بات632 632 583 119 ضرب کلیم
بات جو بگڑی ہوئی تھی، وہ بنائی کس نے191 191 164 178 بانگ درا
بات جو ہندوستاں کے ماہ سیماؤں میں تھی165 165 139 148 بانگ درا
بات سچّی ہے بے مزا لگتی64 64 33 18 بانگ درا
بات سے اچھّی طرح محرم نہ تھی جس کی زباں256 256 228 255 بانگ درا
بات میں سادہ و آزادہ، معانی میں دقیق641 641 592 129 ضرب کلیم
بات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو228 228 200 221 بانگ درا
بات کہنے کی نہیں، تُو بھی تو ہرجائی ہے!196 196 168 184 بانگ درا
بات یہ کیا ہے کہ پہلی سی مدارات نہیں194 194 167 182 بانگ درا
باتوں سے ہُوا شیخ کی حالیؔ متاَثّر274 274 245 276 بانگ درا
بولی مجھے تو ہے فقط اس بات کا یقیں323 323 290 335 بانگ درا
بِینائے کواکب ہو کہ دانائے نباتات431 433 398 144 بال جبریل
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی131 131 106 110 بانگ درا
بیٹھے ہیں اسی فکر میں پِیرانِ خرابات433 435 400 147 بال جبریل
بے ثبات و بے یقین و بے حضور462 462 426 181 بال جبریل
تقدیر کے پابند نباتات و جمادات578 578 526 62 ضرب کلیم
ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں173 173 148 158 بانگ درا
ثباتِ زندگی ایمانِ مُحکم سے ہے دنیا میں301 301 271 308 بانگ درا
جلوہ‌گاہیں اُس کی ہیں لاکھوں جہانِ بے ثبات265 265 236 265 بانگ درا
جو بات حق ہو، وہ مجھ سے چھُپی نہیں رہتی664 664 614 154 ضرب کلیم
جو بات مجھ میں ہے، تجھ کو وہ ہے نصیب کہاں61 61 31 15 بانگ درا
جو بات مردِ قلندر کی بارگاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
جو بات پا گئے ہم تھوڑی سی زندگی میں202 202 174 191 بانگ درا
جو بے شعور ہوں یوں باتمیز بن بیٹھیں61 61 31 15 بانگ درا
حدِ ادراک سے باہر ہیں باتیں عشق و مستی کی392 388 352 87 بال جبریل
حق بات کو لیکن میں چھُپا کر نہیں رکھتا550 550 499 32 ضرب کلیم
حق سے اگر غرض ہے تو زیبا ہے کیا یہ بات541 541 491 23 ضرب کلیم
حُسنِ تدبیر سے دے آنی و فانی کو ثبات753 753 690 277 ارمغان حجاز
حیات کیا ہے، اُسی کا سُرور و سوز و ثبات618 618 568 104 ضرب کلیم
خبر نہیں کہ ضمیرِ جہاں میں ہے کیا بات653 653 603 143 ضرب کلیم
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
دل کو لگتی ہے بات بکری کی64 64 34 19 بانگ درا
ذرا سی بات تھی، اندیشۂ عجم نے اسے384 380 341 74 بال جبریل
زمانہ با تو نسازد، تو با زمانہ ستیز355 354 308 26 بال جبریل
زُہرہ نے کہا، اور کوئی بات نہیں کیا؟476 475 437 195 بال جبریل
سمجھتے ہیں ناداں اسے بے ثبات454 455 419 172 بال جبریل
سوچ تو دل میں، لقب ساقی کا ہے زیبا تجھے؟212 212 184 203 بانگ درا
شاعرِ دل نواز بھی بات اگر کہے کھری240 240 211 235 بانگ درا
شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات477 403 371 196 بال جبریل
شیخ و مُلّا کو بُری لگتی ہے درویش کی بات590 590 539 76 ضرب کلیم
عرضِ مطلب سے جھجک جانا نہیں زیبا تجھے84 84 53 43 بانگ درا
عشق سکُون و ثبات، عشق حیات و ممات533 533 483 13 ضرب کلیم
غیروں سے نہ مِلیے تو کوئی بات نہیں ہے59 59 29 13 بانگ درا
فریبِ نظر ہے سکُون و ثبات453 454 418 171 بال جبریل
فقط یہ بات کہ پیرِ مغاں ہے مردِ خلیق374 370 326 53 بال جبریل
فلک کی بات بتا دی زمیں کے محرم کو138 138 112 117 بانگ درا
قلب و نظر پر گراں ایسے جہاں کا ثبات720 720 664 239 ارمغان حجاز
قُدرت نے اپنے گہنے چاندی کے سب اُتارے201 201 173 190 بانگ درا
لیکن فقیہِ شہر نے جس دم سُنی یہ بات246 246 217 242 بانگ درا
موسیقی و صُورت گری و علمِ نباتات!592 592 540 78 ضرب کلیم
مکڑے نے کہا دل میں، سُنی بات جو اُس کی60 60 30 14 بانگ درا
مکھّی نے سُنی بات جو مکڑے کی تو بولی59 59 29 13 بانگ درا
مگر یہ بات چھُپائے سے چھُپ نہیں سکتی651 651 601 141 ضرب کلیم
مگر یہ بات کہ مَیں ڈھُونڈتا ہوں دل کی کشاد400 396 362 102 بال جبریل
نئے زمانے میں آپ ہم کو پُرانی باتیں سنا رہے ہیں!189 189 162 176 بانگ درا
ناز زیبا تھا تجھے، تُو ہے مگر گرمِ نیاز87 87 55 46 بانگ درا
نہیں محفل میں جنھیں بات بھی کرنے کا شعور194 194 166 182 بانگ درا
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات371 367 323 49 بال جبریل
پھر چھِڑ گئی باتوں میں وہی بات پُرانی92 92 60 52 بانگ درا
چھوڑ کر اَوروں کی خاطر یہ جہانِ بے ثبات712 712 656 228 ارمغان حجاز
کارِ جہاں بے ثبات، کارِ جہاں بے ثبات!417 420 386 127 بال جبریل
کامِ درویش میں ہر تلخ ہے مانندِ نبات753 753 690 277 ارمغان حجاز
کانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات431 434 399 145 بال جبریل
کوئی بات صبرآزما چاہتا ہوں131 131 105 110 بانگ درا
کوئی دیکھے تو ہے باریک فطرت کا حجاب اتنا754 754 692 279 ارمغان حجاز
کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماری110 110 83 82 بانگ درا
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک230 230 202 224 بانگ درا
کہ عشق موت سے کرتا ہے امتحانِ ثبات725 725 667 245 ارمغان حجاز
کہ نہیں مے کدہ و ساقی و مِینا کو ثبات590 590 539 76 ضرب کلیم
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق359 357 313 34 بال جبریل
کہوں تجھ سے اے ہم نشیں دل کی بات485 484 446 206 بال جبریل
کیا بات ہے کہ صاحبِ دل کی نگاہ میں627 627 577 113 ضرب کلیم
کیا زمانے میں پَنپنے کی یہی باتیں ہیں230 230 202 224 بانگ درا
کیسی پتے کی بات جُگندر نے کل کہی206 206 178 196 بانگ درا
گائے سُن کر یہ بات شرمائی64 64 34 19 بانگ درا
گمانوں کے لشکر، یقیں کا ثبات452 453 417 169 بال جبریل
ہر شے کو تیری جلوہ گری سے ثبات ہے75 75 43 30 بانگ درا
ہے خواب ثباتِ آشنائی174 174 148 159 بانگ درا
ہے مُریدوں کو تو حق بات گوارا لیکن590 590 539 76 ضرب کلیم
ہے مگر اس نقش میں رنگِ ثباتِ دوام417 420 386 127 بال جبریل
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تَت322 322 289 333 بانگ درا
یونہی باتیں ہیں کہ تم میں وہ حمیّت ہے بھی؟233 233 204 227 بانگ درا
یہ امتیاز لیکن اک بات ہے ہماری111 111 84 84 بانگ درا
یہ ایک بات کہ آدم ہے صاحبِ مقصود441 443 408 157 بال جبریل
یہ بات راہروِ نکتہ‌داں سے دُور نہیں384 380 342 75 بال جبریل
یہ بات کہی اور اُڑی اپنی جگہ سے61 61 30 14 بانگ درا
یہ مذہبِ مُلّا و جمادات و نباتات477 403 371 196 بال جبریل
یہ کوئی دن کی بات ہے اے مردِ ہوش مند!316 316 284 326 بانگ درا
یہ کچّی باتیں ہیں دل سے انھیں نکال ذرا61 61 31 15 بانگ درا
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری98 98 68 62 بانگ درا