صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "ایام"، 29 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آ دبایا مہرِ ایراں کو اجل کی شام نے
178
178
152
164
بانگ درا
آئینۂ ایّام میں آج اپنی ادا دیکھ!
460
461
424
178
بال جبریل
ایّام کا مَرکب نہیں، راکِب ہے قلندر
554
554
503
36
ضرب کلیم
ایّامِ جُدائی کے سِتم دیکھ، جفا دیکھ
459
460
424
178
بال جبریل
بڑھتی ہی چلی جاتی ہے بے مہریِ ایّام
619
619
569
105
ضرب کلیم
بے خبر! تُو جوہرِ آئینۂ ایّام ہے
220
220
192
213
بانگ درا
تو ہے زُنّاریِ بُت خانۂ ایّام ابھی
311
311
279
318
بانگ درا
جانتا ہے، جس پہ روشن باطنِ ایّام ہے
709
709
654
224
ارمغان حجاز
جب پیرِ فلک نے وَرق ایّام کا اُلٹا
275
275
245
276
بانگ درا
جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر
528
528
478
8
ضرب کلیم
جو ابھی اُبھرے ہیں ظُلمت خانۂ ایّام سے
244
244
215
240
بانگ درا
خزینہ ہُوں، چھُپایا مجھ کو مُشتِ خاکِ صحرا نے
99
99
69
64
بانگ درا
خود ابوالہول نے یہ نکتہ سِکھایا مجھ کو
656
656
606
146
ضرب کلیم
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایّام تُو
53
53
23
6
بانگ درا
رنگیں نوا بنایا مُرغانِ بے زباں کو
111
111
84
83
بانگ درا
رہینِ شکوۂ ایّام ہے زبان مری
248
248
220
246
بانگ درا
زمانہ کہ زنجیرِ ایّام ہے
454
455
419
172
بال جبریل
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
65
65
34
19
بانگ درا
سِکھایا مسئلۂ گردشِ زمیں میں نے
109
109
82
81
بانگ درا
صفحۂ ایّام سے داغِ مدادِ شب مِٹا
80
80
48
37
بانگ درا
عظمتِ یُونان و روما لُوٹ لی ایّام نے
178
178
152
164
بانگ درا
قصّہ ایّامِ سلَف کا کہہ کے تڑپا دے مجھے
160
160
134
142
بانگ درا
من کی دنیا میں نہ پایا میں نے افرنگی کا راج
371
367
323
49
بال جبریل
وہ قوم جس نے گنّوایا متاعِ تیموری
379
375
334
64
بال جبریل
کہ پایا مَیں نے استغنا میں معراجِ مسلمانی
445
447
412
162
بال جبریل
کہہ رہا ہے داستاں بیدردیِ ایّام کی
739
739
678
259
ارمغان حجاز
کیسی کیسی دُخترانِ مادرِ ایّام ہیں!
258
258
230
257
بانگ درا
گئے وہ ایّام، اب زمانہ نہیں ہے صحرانوَردیوں کا
156
156
130
138
بانگ درا
یادِ ایّامِ سلَف سے دل کو تڑپاتا ہوں میں
104
104
77
74
بانگ درا