صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اہم"، 89 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب705 705 651 219 ارمغان حجاز
اس سیہ روزی پہ لیکن تیرا ہم قسمت ہوں میں105 105 79 76 بانگ درا
اس کرمکِ شب کور سے کیا ہم کو سروکار!476 475 437 195 بال جبریل
اسی نگاہ میں ہے دِلبری و رعنائی623 623 573 109 ضرب کلیم
اسی نگاہ میں ہے قاہری و جبّاری623 623 573 109 ضرب کلیم
اندھیرا ہے اور راہ مِلتی نہیں67 67 36 21 بانگ درا
اک دن جو سرِ راہ مِلے حضرتِ زاہد92 92 60 52 بانگ درا
بِنا ہمارے حصارِ ملّت کی اتّحادِ وطن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
بہشت راہ میں دیکھا تو ہو گیا بیتاب484 483 445 205 بال جبریل
تربیت سے تیری مَیں انجم کا ہم قسمت ہُوا257 257 229 256 بانگ درا
تری نگاہ میں تھی میری ناخوش اندامی!402 398 365 106 بال جبریل
تری نگاہ میں ثابت نہیں خدا کا وجود546 546 496 28 ضرب کلیم
تری نگاہ میں ہے ایک، فقر و رُہبانی563 563 512 47 ضرب کلیم
تری نگاہ میں ہے معجزات کی دنیا545 545 495 27 ضرب کلیم
تُجھ میں راحت اُس شہنشاہِ معظّمؐ کو مِلی172 172 146 157 بانگ درا
تُو بھی شہنشاہ، مَیں بھی شہنشاہ!677 677 628 169 ضرب کلیم
تُو رِزق اپنا ڈھُونڈتی ہے خاکِ راہ میں500 499 461 224 بال جبریل
تیرے دم سے تھا ہمارے سر میں بھی سودائے علم105 105 78 75 بانگ درا
تیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
جاتا ہوں مَیں حضورِ رسالت پناہؐ میں276 276 247 278 بانگ درا
جذبِ باہم جو نہیں، محفلِ انجم بھی نہیں229 229 201 223 بانگ درا
جو بات مردِ قلندر کی بارگاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
جہانِ تازہ مری آہِ صُبح گاہ میں ہے399 395 361 100 بال جبریل
جیسے خلوت گاہِ مینا میں شرابِ خوش گوار180 180 154 166 بانگ درا
خندہ زن ہے جو کُلاہِ مہرِ عالم تاب پر51 51 22 4 بانگ درا
در غمِ دیگر بسوز و دیگراں را ہم بسوز216 216 189 209 بانگ درا
دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں547 547 497 29 ضرب کلیم
راہِ محبّت میں ہے کون کسی کا رفیق414 417 383 123 بال جبریل
زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سُنایا ہم نے192 192 165 179 بانگ درا
سونے کا ہمالہ ہو تو مٹّی کا ہے اک ڈھیر!666 666 616 156 ضرب کلیم
صبا کرتی ہے بُوئے گُل سے اپنا ہم‌سفر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
صفحۂ دہر سے باطل کو مِٹایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
صفِ جنگاہ میں مردانِ خدا کی تکبیر481 480 442 201 بال جبریل
فرنگ رہ گزرِ سیلِ بے پناہ میں ہے399 395 361 100 بال جبریل
فقر جنگاہ میں بے ساز و یراق آتا ہے542 542 492 24 ضرب کلیم
قضا سے مِلا راہ میں وہ قضا را90 90 58 49 بانگ درا
مجال کیا کہ گداگر ہو شاہ کا ہمدوش238 238 209 234 بانگ درا
محکوم ہو سالک تو یہی اس کا ’ہمہ اوست‘741 741 680 262 ارمغان حجاز
مری نگاہ میں ثابت نہیں وجود ترا546 546 496 28 ضرب کلیم
مری نگاہ میں ناخُوب ہے یہ نظّارہ638 638 588 125 ضرب کلیم
مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقی131 131 106 110 بانگ درا
مری نگاہ میں ہے حادثات کی دنیا545 545 495 27 ضرب کلیم
مری نگاہ میں ہے یہ سیاستِ لا دِیں664 664 614 154 ضرب کلیم
ممکن نہیں محکوم ہو آزاد کا ہمدوش744 744 683 266 ارمغان حجاز
مَیں اُس کا ہم نوا ہوں، وہ میری ہم نوا ہو79 79 47 36 بانگ درا
مَیں راہ میں روشنی کروں گا66 66 35 21 بانگ درا
مَیں نُہ سِپِہر کو نہیں لاتا نگاہ میں!500 499 461 224 بال جبریل
مِلی نگاہ مگر فرصتِ نظر نہ ملی141 141 115 120 بانگ درا
مکاں نکلا ہمارے خانۂ دل کے مکینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
میری نگاہ مایۂ آشوبِ امتیاز75 75 44 32 بانگ درا
نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے192 192 165 179 بانگ درا
نقشِ حق را ہم بہ امرِ حق شکن464 464 427 182 بال جبریل
نوعِ انساں کو غلامی سے چھُڑایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
نگاہ موت پہ رکھتا ہے مردِ دانش مند582 582 530 66 ضرب کلیم
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں301 301 271 309 بانگ درا
نگاہِ مسلماں کو تلوار کر دے!430 432 397 143 بال جبریل
نہ تخت و تاج میں نَے لشکر و سپاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
نہ مصطفیٰ نہ رضا شاہ میں نُمود اس کی654 654 604 144 ضرب کلیم
نہ مَدرسے میں ہے باقی نہ خانقاہ میں ہے399 395 361 100 بال جبریل
نہ پروا ہماری ذرا تم نے کی68 68 36 22 بانگ درا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے383 379 340 72 بال جبریل
نہیں بیگانگی اچھّی رفیقِ راہِ منزل سے127 127 101 104 بانگ درا
وہ زمیں ہے تُو مگر اے خواب گاہِ مُصطفیٰؐ172 172 146 157 بانگ درا
وہ مُشتِ خاک ابھی آوارگانِ راہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
ٹھوکریں اس راہ میں کھاتا ہوں مَیں471 471 433 189 بال جبریل
ٹھہَر سکا نہ کسی خانقاہ میں اقبالؔ441 443 408 157 بال جبریل
پربت وہ سب سے اونچا، ہمسایہ آسماں کا109 109 83 82 بانگ درا
پوشیدہ کوئی دل ہے تری جلوہ گاہ میں؟76 76 44 32 بانگ درا
پھر بھی اے ماہِ مبیں! مَیں اور ہوں تُو اور ہے106 106 80 77 بانگ درا
پھل پھُول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات487 486 448 209 بال جبریل
چاندنی رات میں مہتاب کا ہم رنگ کنول141 141 116 121 بانگ درا
چہ بے پروا گذشتند از نواے صبحگاہِ من742 742 680 263 ارمغان حجاز
کلی بولی، سریر آرا ہماری ہے وہ شہزادی273 273 243 274 بانگ درا
کہ خانقاہ میں خالی ہیں صوفیوں کے کدُو352 352 305 19 بال جبریل
کیا بات ہے کہ صاحبِ دل کی نگاہ میں627 627 577 113 ضرب کلیم
گاہ مری نگاہِ تیز چِیر گئی دلِ وجُود343 345 297 6 بال جبریل
گرم رکھتا تھا ہمیں سردیِ مغرب میں جو داغ158 158 132 140 بانگ درا
گلستاں راہ میں آئے تو جُوئے نغمہ خواں ہو جا304 304 274 312 بانگ درا
گُلشنِ ویمر* میں تیرا ہم نوا خوابیدہ ہے56 56 26 10 بانگ درا
ہر ایک سے آشنا ہوں، لیکن جُدا جُدا رسم و راہ میری457 458 421 175 بال جبریل
ہند میں آپ تو از رُوئے سیاست ہیں اہم320 320 288 331 بانگ درا
ہیں جذبِ باہمی سے قائم نظام سارے202 202 174 192 بانگ درا
ہے زیارت گاہِ مسلم گو جہان آباد بھی171 171 145 156 بانگ درا
ہے شان آہ کی ترے دُودِ سیاہ میں76 76 44 32 بانگ درا
یا باہم پیار کے جلسے تھے، دستورِ محبّت قائم تھا317 317 285 328 بانگ درا
یا تخیّل کی نئی دنیا ہمیں دِکھلائیں گے116 116 89 90 بانگ درا
یک لحظ غافل گشتم و صد سالہ را ہم دُور شد”272 272 242 274 بانگ درا
یہ سنگ و خِشت نہیں، جو تری نگاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل