صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اہل"، 79 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ازل سے اہلِ خرد کا مقام ہے اعراف406 402 370 112 بال جبریل
اقبالؔ نے کل اہلِ خیاباں کو سُنایا448 415 382 165 بال جبریل
الٰہی! کیا چھُپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
ان میں کاہل بھی ہیں، غافل بھی ہیں، ہشیار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ درا
اور یہ اہلِ کلیسا کا نظامِ تعلیم599 599 548 85 ضرب کلیم
اُن شہیدوں کی دِیَت اہلِ کلیسا سے نہ مانگ568 568 517 52 ضرب کلیم
اہلِ ایماں جس طرح جنّت میں گِردِ سلسبیل287 287 258 292 بانگ درا
اہلِ ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکات291 291 262 297 بانگ درا
اہلِ حرم سے اُن کی روایات چھِین لو658 658 608 148 ضرب کلیم
اہلِ حکمت پر بہت مشکل رہی جس کی کشود!634 634 585 121 ضرب کلیم
اہلِ دانش عام ہیں، کم یاب ہیں اہلِ نظر592 592 541 78 ضرب کلیم
اہلِ دل اس دیس میں ہیں تِیرہ روز!472 472 434 191 بال جبریل
اہلِ دنیا یہاں جو آتے ہیں204 204 176 193 بانگ درا
اہلِ زمیں کو نُسخۂ زندگیِ دوام ہے240 240 211 236 بانگ درا
اہلِ سّجادہ ہیں یا اہلِ سیاست ہیں امام655 655 605 145 ضرب کلیم
اہلِ فراق کے لیے عیشِ دوام ہے یہی437 439 403 152 بال جبریل
اہلِ قلم میں جس کا بہت احترام تھا271 271 241 272 بانگ درا
اہلِ محفل تیرا پیغامِ کُہن سُنتے نہیں223 223 195 216 بانگ درا
اہلِ محفل سے پُرانی داستاں کہتا ہوں مَیں224 224 196 217 بانگ درا
اہلِ محفل کو دِکھا دیں اثرِ صَیقلِ عشق158 158 132 140 بانگ درا
اہلِ مِصر سے656 656 606 146 ضرب کلیم
اہلِ نظر سمجھتے ہیں اس کو امامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
اہلِ نظر ہیں یورپ سے نومید626 626 576 112 ضرب کلیم
اہلِ نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ387 383 346 80 بال جبریل
اہلِ چِیں چِین میں، ایران میں ساسانی بھی191 191 164 178 بانگ درا
اہلِ گُلشن پر گراں میری غزل خوانی نہیں146 146 120 126 بانگ درا
اہلِ گُلشن کو شہیدِ نغمۂ مستانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
اہلِ ہُنر سے624 624 574 110 ضرب کلیم
اے اہلِ نظر ذوقِ نظر خُوب ہے لیکن630 630 580 117 ضرب کلیم
اے شیخ و برہمن، سُنتے ہو! کیا اہلِ بصیرت کہتے ہیں317 317 285 328 بانگ درا
بیٹھے ہیں کب سے منتظر اہلِ حرم کے سومنات437 439 404 152 بال جبریل
تو برگِ گِیاہے ندہی اہلِ خرد را359 356 312 33 بال جبریل
جُستجوے اہلِ دل بگذاشتی470 470 433 189 بال جبریل
جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں303 303 273 311 بانگ درا
حرفِ پریشاں نہ کہہ اہلِ نظر کے حضور565 565 514 48 ضرب کلیم
خلافِ معنیِ تعلیمِ اہلِ دیں میں نے108 108 82 81 بانگ درا
خنجرِ رہزن اُسے گویا ہلالِ عید تھا188 188 161 175 بانگ درا
دستِ ہر نا اہل بیمارت کُند463 463 427 181 بال جبریل
دیا اہلِ حرم کو رقص کا فرماں ستم‌گر نے246 246 217 243 بانگ درا
رکھتے ہیں اہلِ درد مسیحا سے کام کیا!226 226 198 220 بانگ درا
زیارت‌گاہِ اہلِ عزم و ہمّت ہے لحَد میری353 353 306 22 بال جبریل
سلطنتِ اہلِ دل فقر ہے، شاہی نہیں422 425 390 133 بال جبریل
شاید سُنیں صدائیں اہلِ زمیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
شبلیؔ کو رو رہے تھے ابھی اہلِ گلستاں250 250 222 248 بانگ درا
صدا تُربت سے آئی “شکوۂ اہلِ جہاں کم گو268 268 238 268 بانگ درا
صُحبتِ اہلِ صفا، نُور و حضور و سُرور414 417 383 123 بال جبریل
طریقِ اہلِ دُنیا ہے گِلہ شکوَہ زمانے کا645 645 595 134 ضرب کلیم
غرّۂ شوّال یا ہلالِ عید208 208 181 199 بانگ درا
قیامت ہے کہ فطرت سو گئی اہلِ گلستاں کی274 274 244 275 بانگ درا
لا دیں ہو تو ہے زہرِ ہلاہلِ سے بھی بڑھ کر541 541 491 23 ضرب کلیم
مجھے رُلاتی ہے اہلِ جہاں کی بیدردی723 723 666 243 ارمغان حجاز
مرا کنول کہ تصدّق ہیں جس پہ اہلِ نظر185 185 158 171 بانگ درا
مرے اہلِ وطن کے دل میں کچھ فکرِ وطن بھی ہے؟103 103 76 73 بانگ درا
مزاجِ اہلِ عالم میں تغیّر آگیا ایسا267 267 238 268 بانگ درا
معجزۂ اہلِ ذکر، مُوسیٰؑ و فرعون و طُور564 564 513 48 ضرب کلیم
معجزۂ اہلِ فکر، فلسفۂ پیچ پیچ564 564 513 48 ضرب کلیم
موت کہتے ہیں جسے اہلِ زمیں، کیا راز ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
مَیں ایسے فقر سے اے اہلِ حلقہ باز آیا379 375 334 64 بال جبریل
میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند359 357 313 34 بال جبریل
نااہل کو حاصل ہے کبھی قُوّت و جبروت536 536 486 17 ضرب کلیم
نظر اُس کی پیامِ عید ہے اہلِ مُحرّم کو273 273 243 275 بانگ درا
نہیں اہلِ جُنوں کا یہ زمانہ408 405 372 115 بال جبریل
ورائے عقل ہیں اہلِ جُنوں کی تدبیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
وہ بندے فقر تھا جن کا ہلاکِ قیصر و کسریٰ362 360 315 38 بال جبریل
چاند کہتا تھا، نہیں! اہلِ زمیں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ درا
کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد400 396 362 101 بال جبریل
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر739 739 678 258 ارمغان حجاز
کوئی دَم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل131 131 105 110 بانگ درا
کہتے تھے کعبے والوں سے کل اہلِ دَیر کیا318 318 285 328 بانگ درا
کہتے ہیں اہلِ جہاں دردِ اجل ہے لا دوا263 263 234 263 بانگ درا
گرچہ ہے افشائے راز، اہلِ نظر کی فغاں394 390 354 91 بال جبریل
گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے ترا381 377 338 69 بال جبریل
گِلۂ جفائے وفا نما کہ حرم کو اہلِ حرم سے ہے280 280 253 285 بانگ درا
ہائے کیا اچھّی کہی ظالم ہوں میں، جاہل ہوں میں132 132 106 111 بانگ درا
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہلِ عَرب کا668 668 618 159 ضرب کلیم
ہوگئی رُسوا زمانے میں کُلاہِ لالہ رنگ293 293 264 300 بانگ درا
ہیں اہلِ سیاست کے وہی کُہنہ خم و پیچ557 557 506 40 ضرب کلیم
ہیں اہلِ نظر کِشورِ پنجاب سے بیزار490 489 451 212 بال جبریل
ہے یہ فِردوسِ نظر اہلِ ہُنَر کی تعمیر629 629 579 115 ضرب کلیم