صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اچھی"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس بلندی سے زمیں والوں کی پستی اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
اس گھڑی بھر کے چمکنے سے تو ظُلمت اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
اچھّی نہیں اُس قوم کے حق میں عجمی لَے638 638 589 126 ضرب کلیم
اچھّی ہے گائے، رکھتی ہے کیا نوک دار سِینگ316 316 284 326 بانگ درا
اے شیخ! بہت اچھّی مکتب کی فضا، لیکن691 691 641 182 ضرب کلیم
اے طائرِ لاہُوتی! اُس رزق سے موت اچھّی389 385 348 83 بال جبریل
بات سے اچھّی طرح محرم نہ تھی جس کی زباں256 256 228 255 بانگ درا
تُو ذرا چھیڑ تو دے، تشنۂ مضراب ہے ساز197 197 169 185 بانگ درا
خاکِ چمن اچھّی کہ سرا پردۂ افلاک!628 628 578 114 ضرب کلیم
محکوم کے حق میں ہے یہی تربِیَت اچھی592 592 540 78 ضرب کلیم
میرے حق میں تو نہیں تاروں کی بستی اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
نہ یہ خدمت، نہ یہ عزّت، نہ یہ رفعت اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
نہیں بیگانگی اچھّی رفیقِ راہِ منزل سے127 127 101 104 بانگ درا
کیا چھینے گا غُنچے سے کوئی ذوقِ شکر خند!360 357 313 35 بال جبریل
گئے چھوڑ، اچھّی وفا تم نے کی!68 68 36 22 بانگ درا
ہائے کیا اچھّی کہی ظالم ہوں میں، جاہل ہوں میں132 132 106 111 بانگ درا