صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اپنی"، 113 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئینۂ ایّام میں آج اپنی ادا دیکھ!460 461 424 178 بال جبریل
آئینۂ فطرت میں دِکھا اپنی خودی بھی!636 636 586 123 ضرب کلیم
آشنا اپنی حقیقت سے ہو اے دہقاں ذرا219 219 192 212 بانگ درا
آشنا پرور ہے قوم اپنی، وفا آئِیں ترا208 208 181 200 بانگ درا
آشکارا ہے یہ اپنی قُوّتِ تسخیر سے288 288 259 293 بانگ درا
اس کے دَم سے ہے اپنی آبادی64 64 33 18 بانگ درا
اور اگر باخبَر اپنی شرافت سے ہو624 624 574 110 ضرب کلیم
اپنی آزادی بھی دیکھ، ان کی گرفتاری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
اپنی اصلیّت سے ہو آگاہ اے غافل کہ تُو220 220 193 213 بانگ درا
اپنی اصلیّت پہ قائم تھا تو جمعیّت بھی تھی217 217 190 209 بانگ درا
اپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے194 194 166 181 بانگ درا
اپنی توحید کا کچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں194 194 166 182 بانگ درا
اپنی جولاں‌گاہ زیرِ آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اپنی حِکمت کے خم و پیچ میں اُلجھا ایسا583 583 531 67 ضرب کلیم
اپنی خاکستر سمندر کو ہے سامانِ وجود296 296 266 303 بانگ درا
اپنی خودی پہچان680 680 630 171 ضرب کلیم
اپنی خودی پہچان680 680 631 171 ضرب کلیم
اپنی خودی پہچان680 680 631 171 ضرب کلیم
اپنی خودی پہچان681 681 631 172 ضرب کلیم
اپنی خودی پہچان681 681 631 172 ضرب کلیم
اپنی خوشی سے آنا، اپنی خوشی سے جانا68 68 37 23 بانگ درا
اپنی دُنیا آپ پیدا کر اگر زِندوں میں ہے287 287 259 293 بانگ درا
اپنی رفعت سے ہمارے گھر کی پستی دیکھ لے!208 208 181 200 بانگ درا
اپنی عظمت کی ولادت گاہ تھی تیری زمیں172 172 146 157 بانگ درا
اپنی غفلت کی یہی حالت اگر قائم رہی317 317 285 327 بانگ درا
اپنی فطرت کے تجلّی زار میں آباد ہو293 293 263 299 بانگ درا
اپنی قِسمت بُری ہے، کیا کہیے63 63 33 17 بانگ درا
اپنی مِلّت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر277 277 248 279 بانگ درا
اپنی وادی سے دُور ہوں مَیں426 429 394 138 بال جبریل
اپنی ہستی سے عیاں شعلۂ سینائی کر311 311 279 319 بانگ درا
اگر بیزار ہو اپنی کِرن سے!355 412 389 26 بال جبریل
ایسی چنگاری بھی یا رب، اپنی خاکستر میں تھی!243 243 214 239 بانگ درا
ایک فریاد ہے مانندِ سپند اپنی بساط158 158 132 140 بانگ درا
بزم میں اپنی اگر یکتا ہے تُو، تنہا ہوں مَیں106 106 79 77 بانگ درا
بزمِ ہستی! اپنی آرائش پہ تُو نازاں نہ ہو132 132 107 111 بانگ درا
بچھائی ہے جو کہیں عشق نے بساط اپنی355 354 308 25 بال جبریل
بڑھ جاتا ہے جب ذوقِ نظر اپنی حدوں سے606 606 556 91 ضرب کلیم
بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے356 413 380 28 بال جبریل
بگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزّت بنا رہے ہیں189 189 162 176 بانگ درا
ترکِ دنیا قوم کو اپنی نہ سِکھلانا کہیں84 84 52 42 بانگ درا
تقلید سے ناکارہ نہ کر اپنی خودی کو679 679 630 170 ضرب کلیم
تُو آپ ہے اپنی روشنائی387 383 346 79 بال جبریل
تُو اپنی خودی اگر نہ کھوتا530 530 480 10 ضرب کلیم
تُو اپنی خودی کو کھو چکا ہے391 387 351 86 بال جبریل
تُو اپنی سرنوِشت اب اپنے قلم سے لِکھ689 689 638 180 ضرب کلیم
تُو اگر اپنی حقیقت سے خبردار رہے87 87 55 46 بانگ درا
تُو بھی اے فرزندِ کُہستاں! اپنی خودی پہچان680 680 630 171 ضرب کلیم
تُو رازِ کن فکاں ہے، اپنی انکھوں پر عیاں ہو جا304 304 273 311 بانگ درا
تھی نہ کچھ تیغ‌زنی اپنی حکومت کے لیے192 192 164 179 بانگ درا
جس سے بناتی ہے ذات اپنی قبائے صفات416 419 385 126 بال جبریل
جس طرح اخگر قبا پوش اپنی خاکستر سے ہے!568 568 517 52 ضرب کلیم
جو اپنی خودی کو پرکھتا نہیں483 482 444 204 بال جبریل
جو قائم اپنی راہ پہ ہے اور پکّا اپنی ہَٹ کا ہے317 317 285 328 بانگ درا
حقیقت اپنی آنکھوں پر نمایاں جب ہوئی اپنی129 129 103 107 بانگ درا
حُسنِ بے پروا کو اپنی بے نقابی کے لیے371 367 323 48 بال جبریل
خودی کو جب نظر آتی ہے قاہری اپنی544 544 494 26 ضرب کلیم
داخل ہیں وہ بھی لیکن اپنی برادری میں202 202 174 191 بانگ درا
دِکھا وہ حسنِ عالم سوز اپنی چشمِ پُرنم کو101 101 73 69 بانگ درا
دیتی ہے ہر چیز اپنی زندگانی کا ثبوت240 240 211 236 بانگ درا
دیکھ لیں گے اپنی آنکھوں سے تماشا غرب و شرق708 708 653 223 ارمغان حجاز
دیکھے تُو زمانے کو اگر اپنی نظر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
دے رہا ہے اپنی آزادی کو مجبوری کا نام560 560 509 43 ضرب کلیم
رہا دل بستۂ محفل، مگر اپنی نگاہوں کو101 101 72 68 بانگ درا
سرزمیں اپنی قیامت کی نفاق انگیز ہے73 73 42 29 بانگ درا
سُورج نے دیا اپنی شعاعوں کو یہ پیغام619 619 569 105 ضرب کلیم
صدا کو اپنی سمجھتا ہے غیر کی آواز157 157 131 139 بانگ درا
عشقِ بُتاں سے ہاتھ اُٹھا، اپنی خودی میں ڈوب جا377 373 331 60 بال جبریل
غافل نہ ہو خودی سے، کر اپنی پاسبانی388 384 346 80 بال جبریل
قوم اپنی جو زر و مالِ جہاں پر مرتی192 192 164 179 بانگ درا
قوم جو کر نہ سکی اپنی خودی سے انصاف599 599 548 85 ضرب کلیم
ماجرا اپنی ناتمامی کا321 321 289 333 بانگ درا
مرے خورشید! کبھی تو بھی اُٹھا اپنی نقاب144 144 118 123 بانگ درا
مقام اپنی خودی کا فاش تر کر!735 735 675 255 ارمغان حجاز
ملَک آزماتے تھے پرواز اپنی89 89 57 49 بانگ درا
مَیں اپنی تسبیحِ روز و شب کا شُمار کرتا ہوں دانہ دانہ457 458 421 175 بال جبریل
مَیں تو بدنام ہُوئی توڑ کے رسّی اپنی320 320 288 331 بانگ درا
مَیں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناسا92 92 60 52 بانگ درا
مَیں وہ چھوٹی سی دنیا ہوں کہ آپ اپنی ولایت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
مُردہ اپنی قبر سے717 717 661 234 ارمغان حجاز
مگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
نظر آئی نہ کچھ اپنی حقیقت جام سے جم کو102 102 74 70 بانگ درا
نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں445 447 412 162 بال جبریل
نہیں ہے اپنی خودی کے مقام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے350 351 303 16 بال جبریل
وا نہ کرنا فرقہ بندی کے لیے اپنی زباں84 84 52 42 بانگ درا
واں بھی انساں اپنی اصلیّت سے بیگانے ہیں کیا؟70 70 39 26 بانگ درا
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست408 406 373 116 بال جبریل
وہی ہے صاحبِ امروز جس نے اپنی ہمّت سے364 362 316 40 بال جبریل
پاک رکھ اپنی زباں، تلمیذِ رحمانی ہے تُو85 85 53 43 بانگ درا
پھُول بن کر اپنی تُربت سے نِکل آتا ہے یہ262 262 233 262 بانگ درا
چشمِ خرد کو اپنی تجلّی سے نور دے75 75 43 31 بانگ درا
چمن میں مُشتِ خاک اپنی پریشاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
ڈالتی ہے گردنِ گردُوں میں جو اپنی کمند262 262 233 262 بانگ درا
ڈھُونڈ کے اپنی خاک میں جس نے پایا اپنا آپ681 681 631 172 ضرب کلیم
کر اپنی خودی میں آشیانہ!600 600 549 86 ضرب کلیم
کر اپنی رات کو داغِ جگر سے نُورانی478 477 438 197 بال جبریل
کر اپنی فکر کہ جوہر ہے بے نمود ترا546 546 496 28 ضرب کلیم
کرتے تھے بیاں آپ کرامات کا اپنی91 91 59 51 بانگ درا
کٹ رہی ہے بُری بھلی اپنی63 63 32 17 بانگ درا
کچھ قدر اپنی تُو نے نہ جانی386 382 345 78 بال جبریل
کھُلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسمِ ہوَس سراپا163 163 137 145 بانگ درا
کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا361 359 314 37 بال جبریل
کہ تُو پِنہاں نہ ہو اپنی نظر سے716 716 660 233 ارمغان حجاز
کہتا ہے جن کو انساں اپنی زباں میں ’تارے‘201 201 174 190 بانگ درا
کیا تجھ کو نہیں اپنی خودی تک بھی رسائی؟634 634 584 121 ضرب کلیم
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے299 299 268 306 بانگ درا
ہم اپنی دردمندی کا فسانہ125 125 99 101 بانگ درا
ہے بھروسا اپنی ملّت کے مقّدر پر مجھے224 224 196 217 بانگ درا
ہے مصیبت میں زندگی اپنی63 63 32 17 بانگ درا
یدِ بیضا لیے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
یعنی اپنی مے کو رُسوا صُورتِ مِینا نہ کر218 218 190 210 بانگ درا
یہ بات کہی اور اُڑی اپنی جگہ سے61 61 30 14 بانگ درا
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نُوری ہے نہ ناری ہے305 305 274 313 بانگ درا