صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اوج"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتشیں، لذّتِ تخلیق سے ہے اس کا وجود609 609 559 96 ضرب کلیم
اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم373 368 325 51 بال جبریل
اَوجِ گردُوں سے ذرا دنیا کی بستی دیکھ لے208 208 181 200 بانگ درا
اے حَرمِ قُرطُبہ! عشق سے تیرا وجود418 421 387 129 بال جبریل
ترا وجود سراپا تجلّیِ افرنگ546 546 495 28 ضرب کلیم
ترا وجود ہے قلب و نظر کی رُسوائی623 623 573 109 ضرب کلیم
ترا وجُود ترے واسطے ہے راز اب تک633 633 583 120 ضرب کلیم
تری نگاہ میں ثابت نہیں خدا کا وجود546 546 496 28 ضرب کلیم
جس کی گرمی سے پِگھل جائے ستاروں کا وجود636 636 587 124 ضرب کلیم
جو اوج ایک کا ہے، دوسرے کی پستی ہے173 173 147 158 بانگ درا
حدیثِ بادہ و مینا و جام آتی نہیں مجھ کو372 368 324 50 بال جبریل
دِکھایا اوجِ خیالِ فلک نشیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
دیوانِ جُزو و کُل میں ہے تیرا وجود فرد250 250 222 248 بانگ درا
زندگی کی اَوج‌گاہوں سے اُتر آتے ہیں ہم256 256 228 255 بانگ درا
سفالِ ہند سے مِینا و جام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
ظہورِ اوج و پستی ہے انھی سے119 119 92 94 بانگ درا
عشق سے ہے پائدار تیری خودی کا وجود624 624 574 110 ضرب کلیم
لَوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب438 440 405 154 بال جبریل
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوجِ ثریّا پہ مقیم233 233 204 227 بانگ درا
کہ غلامی سے ہُوا مثلِ زُجاج اس کا وجود617 617 567 103 ضرب کلیم
کیا خبر، ہے یا نہیں ہے تیری دنیا کا وجود!634 634 585 121 ضرب کلیم
یہ مذہبِ مُلّا و جمادات و نباتات477 403 371 196 بال جبریل