صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "انھیں"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر195 195 167 183 بانگ درا
انھیں کیا خبر کہ کیا ہے یہ نوائے عاشقانہ354 353 307 23 بال جبریل
اُنھیں یہ ڈر ہے کہ میرے نالوں سے شق نہ ہو سنگِ آستانہ749 749 686 273 ارمغان حجاز
بُرا سمجھوں انھیں، مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتا130 130 105 109 بانگ درا
بے ہوش جو پڑے ہیں، شاید انھیں جگا دے79 79 48 36 بانگ درا
تُو خاک نشیمن، اُنھیں گردُوں سے سروکار248 248 219 245 بانگ درا
جو کام کچھ کر رہی ہیں قومیں، اُنھیں مذاقِ سخن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
دیا ہے مَیں نے انھیں ذوقِ آتش آشامی402 398 365 105 بال جبریل
سبز کر دے گی اُنھیں بادِ بہارِ جاوِداں259 259 231 259 بانگ درا
عزیز ہے انھیں نامِ وزیری و محسود689 689 639 180 ضرب کلیم
عشق سِیتا ہے اُنھیں بے سوزن و تارِ رَفو740 740 679 260 ارمغان حجاز
مارتی ہے انھیں پونہچوں سے، عجب ناز ہے یہ143 143 117 122 بانگ درا
مغرب نے سِکھایا انھیں فن شیشہ گری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
میراث میں آئی ہے انھیں مسندِ ارشاد497 496 458 220 بال جبریل
پھر اور کس طرح اُنھیں دیکھا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
یہ کچّی باتیں ہیں دل سے انھیں نکال ذرا61 61 31 15 بانگ درا