صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اندھیر"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اندھیرا ہے اور راہ مِلتی نہیں67 67 36 21 بانگ درا
اندھیری رات میں کرتا ہے وہ سرود آغاز157 157 131 139 بانگ درا
اندھیری رات میں یہ چشمکیں ستاروں کی616 616 566 102 ضرب کلیم
اندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ598 598 547 84 ضرب کلیم
اندھیری شب ہے، جُدا اپنے قافلے سے ہے تُو395 391 355 93 بال جبریل
اندھیرے اُجالے میں ہے تابناک454 455 419 172 بال جبریل
اندھیرے میں اُڑایا تاجِ زر شمعِ شبستاں کا88 88 56 47 بانگ درا
اندھیرے کا ہو نور میں کیا گزارا90 90 58 50 بانگ درا
بُجھی عشق کی آگ، اندھیر ہے451 452 416 168 بال جبریل
جانتا ہُوں میں کہ مشرق کی اندھیری رات میں710 710 654 225 ارمغان حجاز
جس طرح تارے چمکتے ہیں اندھیری رات میں184 184 157 171 بانگ درا
دُور دنیا کا مرے دَم سے اندھیرا ہو جائے65 65 34 19 بانگ درا
مَیں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں69 69 37 23 بانگ درا
نہیں اس اندھیرے میں آبِ حیات483 482 444 204 بال جبریل
کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری66 66 35 21 بانگ درا
ہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا66 66 35 20 بانگ درا
یا جوانی کی اندھیری رات میں مستور ہو184 184 157 170 بانگ درا