صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "امت"، 131 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب میری امامت کے تصّدق میں ہیں آزاد559 559 508 42 ضرب کلیم
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں393 389 353 89 بال جبریل
احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسّر359 357 312 33 بال جبریل
اس زیاں خانے میں تیرا امتحاں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
اس میں پِیری کی کرامت ہے نہ مِیری کا ہے زور655 655 605 145 ضرب کلیم
اس کرامت کا مگر حق دار ہے بغداد بھی171 171 145 156 بانگ درا
اسلام ترا دیس ہے، تُو مصطفوی ہے187 187 160 174 بانگ درا
اللہ رکھے تیرے جوانوں کو سلامت!571 571 520 55 ضرب کلیم
امتحان595 595 544 82 ضرب کلیم
امتحانِ دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
امتحاں ہے ترے ایثار کا، خودداری کا235 235 206 230 بانگ درا
امتیازِ ملّت و آئِیں سے دل آزاد ہو80 80 49 38 بانگ درا
امتیازِ ملّت و آئِیں کے دیوانے ہیں کیا؟70 70 39 26 بانگ درا
ان اُمّتوں کے باطن نہیں پاک626 626 576 112 ضرب کلیم
انھی کے ذوقِ عمل سے ہیں اُمتّوں کے نظام670 670 621 162 ضرب کلیم
اور یہ اہلِ کلیسا کا نظامِ تعلیم599 599 548 85 ضرب کلیم
اُمتّیں اور بھی ہیں، ان میں گنہ‌گار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ درا
اُمتّیں مرتی ہیں کس آزار سے؟466 466 429 184 بال جبریل
اُمّتِ احمدِ مرسلؐ بھی وہی، تُو بھی وہی195 195 168 183 بانگ درا
اُمّتِ مرحوم کی آئینہ دیواری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
اُمّتِ مرحوم کی ہے کس عقیدے میں نجات؟711 711 656 227 ارمغان حجاز
اُمّتی باعثِ رُسوائیِ پیغمبرؐ ہیں229 229 200 222 بانگ درا
اُمّتیں گُلشنِ ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
اِمامت562 562 511 46 ضرب کلیم
اپنے شاہوں کو یہ اُمّت بھولنے والی نہیں179 179 153 165 بانگ درا
اک جہانِ تازہ کا پیغام تھا جن کا ظُہور159 159 133 141 بانگ درا
اہلِ قلم میں جس کا بہت احترام تھا271 271 241 272 بانگ درا
ایسی ہے قیامت تو خریدار نہیں میں718 718 662 235 ارمغان حجاز
اے میرے شبستاںِ کُہن! کیا ہے قیامت؟717 717 661 234 ارمغان حجاز
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام ترا؟191 191 164 178 بانگ درا
تربیت عام تو ہے، جوہرِ قابل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا394 390 353 90 بال جبریل
تُو نے پُوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے562 562 511 46 ضرب کلیم
جانتا ہُوں میں یہ اُمّت حاملِ قُرآں نہیں709 709 654 224 ارمغان حجاز
جس سے دلِ دریا مُتَلاطم نہیں ہوتا630 630 580 117 ضرب کلیم
جس موت کا پوشیدہ تقاضا ہے قیامت717 717 661 235 ارمغان حجاز
جو کرے گا امتیازِ رنگ و خُوں، مِٹ جائے گا295 295 265 301 بانگ درا
جو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے131 131 106 110 بانگ درا
جھلکتی ہے تری اُمّت کی آبرو اس میں225 225 197 219 بانگ درا
جہاں میں وا نہ کوئی چشمِ امتیاز کرے132 132 106 111 بانگ درا
جہاں کے جوہرِ مُضمَر کا گویا امتحاں تو ہے300 300 269 307 بانگ درا
حلقۂ دامِ تمنّا میں اُلجھنے والے87 87 55 46 بانگ درا
حیرت سے دیکھتا فلکِ نیل فام تھا271 271 241 272 بانگ درا
ختم ہو جائے گا لیکن امتحاں کا دَور بھی259 259 230 258 بانگ درا
خدا کا شُکر، سلامت رہا حرم کا غلاف406 402 370 111 بال جبریل
خودی کے سوز سے روشن ہیں اُمتوں کے چراغ441 443 407 157 بال جبریل
خوشا وہ دور کہ دیدار عام تھا اس کا107 107 81 79 بانگ درا
خوشا وہ وقت کہ یثرِب مقام تھا اس کا107 107 81 79 بانگ درا
خیر اسی میں ہے، قیامت تک رہے مومن غلام712 712 656 228 ارمغان حجاز
دامِ تہذیب665 665 615 155 ضرب کلیم
دریا مُتَلاطم ہوں تِری موجِ گُہر سے634 634 584 121 ضرب کلیم
دعویٰ کِیا جو پورس و دارا نے، خام تھا271 271 241 272 بانگ درا
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایّام تُو53 53 23 6 بانگ درا
دُنیا میں بھی میزان، قیامت میں بھی میزان573 573 522 57 ضرب کلیم
رِندانِ فرانسیس کا میخانہ سلامت668 668 618 159 ضرب کلیم
زندگانی ہے تری آزادِ قیدِ امتیاز97 97 67 61 بانگ درا
سرزمیں اپنی قیامت کی نفاق انگیز ہے73 73 42 29 بانگ درا
سوامی رام تیر تھ139 139 114 118 بانگ درا
سَو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
سُنا ہے مَیں نے، غلامی سے اُمتوّں کی نجات671 671 622 163 ضرب کلیم
شام تیری کیا ہے، صُبحِ عیش کی تمہید ہے208 208 181 199 بانگ درا
عقلِ بے مایہ امامت کی سزاوار نہیں551 551 500 33 ضرب کلیم
غربت میں آ کے چمکا، گمنام تھا وطن میں110 110 84 83 بانگ درا
غلامی ہے اسیرِ امتیازِ ماوتو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
فاطمہ! تُو آبرُوئے اُمّتِ مرحوم ہے243 243 214 239 بانگ درا
فتنۂ ملّتِ بیضا ہے امامت اُس کی563 563 512 46 ضرب کلیم
فیض یہ کس کی نظر کا ہے، کرامت کس کی ہے؟482 481 443 203 بال جبریل
قبضے سے اُمّت بیچاری کے دِیں بھی گیا، دنیا بھی گئی309 309 277 316 بانگ درا
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے537 537 487 18 ضرب کلیم
قوّتِ بازوئے مسلم نے کیا کام ترا191 191 164 178 بانگ درا
قیامت میں تماشا بن گیا مَیں!408 406 373 116 بال جبریل
قیامت ہے کہ انساں نوعِ انساں کا شکاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
قیامت ہے کہ فطرت سو گئی اہلِ گلستاں کی274 274 244 275 بانگ درا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا300 300 270 307 بانگ درا
مرغِ دل دامِ تمنّا سے رِہا کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
مستِ مئے خرام کا سُن تو ذرا پیام تُو239 239 210 235 بانگ درا
مشرق میں ہے فردائے قیامت کی نمود آج740 740 679 261 ارمغان حجاز
مَشامِ تیز سے ملتا ہے صحرا میں نشاں اس کا376 372 329 57 بال جبریل
مَیں امتیازِ دیر و حرم میں پھنسا ہُوا76 76 44 32 بانگ درا
مُشکلیں اُمّتِ مرحُوم کی آساں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
مہدیِ اُمّت کی سَطوت کا نشانِ پائدار172 172 146 156 بانگ درا
میری نگاہ مایۂ آشوبِ امتیاز75 75 44 32 بانگ درا
میں ابھی تک ہوں اسیرِ امتیازِ رنگ و بو139 139 114 118 بانگ درا
میں بھی رہا تشنہ کام، تُو بھی رہا تشنہ کام394 390 354 91 بال جبریل
نام تھا صحنِ گُلستاں میں گُلِ خنداں ترا83 83 51 41 بانگ درا
نِدا آئی کہ آشوبِ قیامت سے یہ کیا کم ہے363 361 316 39 بال جبریل
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسا356 355 309 28 بال جبریل
ورنہ اُمّت ترے محبوبؐ کی دیوانی تھی؟191 191 163 178 بانگ درا
وہ جواں، قامت میں ہے جو صُورتِ سروِ بلند257 257 229 256 بانگ درا
وہ قوم جس نے گنّوایا متاعِ تیموری379 375 334 64 بال جبریل
وہ کارواں کا متاعِ گراں بہا مسعود!723 723 666 243 ارمغان حجاز
پس قیامت شو قیامت را ببیں469 469 432 187 بال جبریل
پھر اس پہ قیامت ہے یہ اُڑتے ہوئے گانا60 60 30 14 بانگ درا
چشمِ نظارہ میں نہ تُو سُرمۂ امتیاز دے139 139 113 117 بانگ درا
کام تھا جن کا فقط تقدیس و تسبیح و طواف707 707 652 221 ارمغان حجاز
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت598 598 546 84 ضرب کلیم
کس طرح آئے قیامت کا یقیں؟469 469 431 187 بال جبریل
کہ امتیازِ قبائل تمام تر خواری689 689 639 180 ضرب کلیم
کہ تیرے سینے میں بھی ہوں قیامتیں آباد752 752 688 275 ارمغان حجاز
کہ خورشیدِ قیامت بھی ہو تیرے خوشہ چینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
کہ عشق موت سے کرتا ہے امتحانِ ثبات725 725 667 245 ارمغان حجاز
کہ چھُوٹے ہر نفَس کے امتحاں سے730 730 671 250 ارمغان حجاز
کہ یہ کتاب ہے، باقی تمام تفسیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
کہ یہی ہے اُمّتوں کے مَرضِ کُہن کا چارہ549 549 498 31 ضرب کلیم
کہاں کا آنا، کہاں کا جانا، فریب ہے امتیازِ عقبیٰ162 162 136 144 بانگ درا
کیا شے ہے، کس امروز کا فردا ہے قیامت717 717 661 234 ارمغان حجاز
کیا قیامت ہے کہ خود پھُول ہیں غمّازِ چمن!198 198 169 186 بانگ درا
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصُود ہے!285 285 257 290 بانگ درا
گردُوں سے بھی بلند تر اُس کا مقام تھا271 271 241 272 بانگ درا
گرچہ برہم ہے قیامت سے نظامِ ہست و بود719 719 663 238 ارمغان حجاز
گو سلامت محملِ شامی کی ہمراہی میں ہے189 189 161 175 بانگ درا
ہاں دکھا دے اے تصوّر پھر وہ صبح و شام تُو53 53 23 6 بانگ درا
ہر سینے میں اک صُبحِ قیامت ہے نمودار685 685 635 176 ضرب کلیم
ہر موت کا پوشیدہ تقاضا ہے قیامت!717 717 661 234 ارمغان حجاز
ہر نفَس ڈرتا ہُوں اس اُمّت کی بیداری سے مَیں712 712 656 228 ارمغان حجاز
ہر ہلاکِ اُمّت پیشیں کہ بود466 466 429 184 بال جبریل
ہم تو فقیر تھے ہی، ہمارا تو کام تھا319 319 286 329 بانگ درا
ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار589 589 538 74 ضرب کلیم
ہُوئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رُسوائی612 612 562 98 ضرب کلیم
ہُوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
ہے اگر مجھ کو خطر کوئی تو اُس اُمّت سے ہے709 709 654 224 ارمغان حجاز
یہ امتیاز لیکن اک بات ہے ہماری111 111 84 84 بانگ درا
یہ امتیازِ رفعت و پستی اسی سے ہے76 76 45 33 بانگ درا
یہ اُمّت روایات میں کھو گئی450 451 416 167 بال جبریل
یہ اُمّتیں ہیں جہاں میں برہنہ شمشیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
یہ بندہ وقت سے پہلے قیامت کر نہ دے برپا362 360 315 39 بال جبریل
یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی353 353 306 21 بال جبریل
یہ نکتہ پہلے سِکھایا گیا کس اُمّت کو؟577 577 525 61 ضرب کلیم
یہ پِیرِ کلیسا کی کرامت ہے کہ اس نے665 665 615 155 ضرب کلیم
یہ ہماری سعیِ پیہم کی کرامت ہے کہ آج703 703 648 215 ارمغان حجاز
یہی ہے مرنے والی اُمّتوں کا عالَمِ پیری741 741 680 262 ارمغان حجاز