صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اقوام"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس دَور میں اقوام کی صُحبت بھی ہُوئی عام570 570 519 54 ضرب کلیم
اس نئی آگ کا اقوامِ کُہن ایندھن ہے234 234 205 228 بانگ درا
اسی کشاکشِ پیہم سے زندہ ہیں اقوام251 251 223 249 بانگ درا
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر713 713 657 230 ارمغان حجاز
اقوام میں مخلوقِ خدا بٹتی ہے اس سے188 188 161 174 بانگ درا
اقوامِ جہاں میں ہے رقابت تو اسی سے188 188 160 174 بانگ درا
اقوامِ مشرق583 583 531 68 ضرب کلیم
اپنی مِلّت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر277 277 248 279 بانگ درا
جس کے دامن میں اماں اقوامِ عالم کو مِلی172 172 146 157 بانگ درا
جمعِیّتِ اقوام668 668 618 158 ضرب کلیم
جمعیتِ اقوام مشرق٭659 659 609 149 ضرب کلیم
جمعیّتِ اقوام کہ جمعیّت آدم!571 571 520 55 ضرب کلیم
حقیقتِ ازَلی ہے رقابتِ اقوام675 675 627 167 ضرب کلیم
زندگی اقوام کی بھی ہے یونہی بے اعتبار177 177 151 163 بانگ درا
سلطنت اقوامِ غالب کی ہے اک جادُوگری289 289 260 295 بانگ درا
غارت گرِ اقوام ہے وہ صُورتِ چنگیز567 567 516 51 ضرب کلیم
غارت گری جہاں میں ہے اقوام کی معاش657 657 607 147 ضرب کلیم
غالب ہے اب اقوام پر معبودِ حاضر کا اثر272 272 242 273 بانگ درا
مادرِ گیتی رہی آبستنِ اقوامِ نو178 178 151 163 بانگ درا
مَیں نے جب گرما دیا اقوامِ یورپ کا لہُو708 708 653 223 ارمغان حجاز
نوجواں اقوامِ نَو دولت کے ہیں پَیرایہ پوش285 285 256 290 بانگ درا
وہ مذہب تھا اقوامِ عہدِ کُہَن کا489 488 450 210 بال جبریل
چشمِ اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیری235 235 206 230 بانگ درا
چشمِ اقوام یہ نظّارہ ابد تک دیکھے236 236 207 231 بانگ درا
کر رہا ہے خرمنِ اقوام کی خاطر جواں266 266 237 267 بانگ درا
کہ اقوامِ زمینِ ایشیا کا پاسباں تو ہے300 300 270 307 بانگ درا
کیوں اس کی زندگی سے ہے اقوام میں حیات627 627 577 113 ضرب کلیم
ہے بد آموزیِ اقوام و مِلل کام اس کا443 445 410 159 بال جبریل