صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "افکار"، 33 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزادیِ افکار499 498 460 222 بال جبریل
آزادیِ افکار سے ہے اُن کی تباہی589 589 537 74 ضرب کلیم
آزادیِ افکار ہے اِبلیس کی ایجاد499 498 460 222 بال جبریل
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
اغیار کے افکار و تخیّل کی گدائی!634 634 584 121 ضرب کلیم
افکار جوانوں کے خفی ہوں کہ جَلی ہوں555 555 504 37 ضرب کلیم
افکار جوانوں کے ہوئے زیر و زبر کیا685 685 635 176 ضرب کلیم
افکار میں سرمست، نہ خوابیدہ نہ بیدار553 553 502 35 ضرب کلیم
افکار کے نغمہ ہائے بے صوت530 530 480 11 ضرب کلیم
اندیشہ ہُوا شوخیِ افکار پہ مجبور648 648 598 138 ضرب کلیم
اپنے افکار کی دُنیا میں سفر کر نہ سکا583 583 531 67 ضرب کلیم
بجلی کے چراغوں سے منوّر کیے افکار665 665 615 155 ضرب کلیم
تنگ ایسا حلقۂ افکارِ انسانی نہیں266 266 236 266 بانگ درا
جُرأت ہے تو افکار کی دنیا سے گزر جا498 497 459 221 بال جبریل
جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود613 613 562 99 ضرب کلیم
حُریّتِ افکار کی نعمت ہے خدا داد575 575 523 59 ضرب کلیم
عقل بے ربطیِ افکار سے مشرق میں غلام!595 595 543 81 ضرب کلیم
غزالانِ افکار کا مرغزار452 453 417 169 بال جبریل
محراب گُل افغان کے افکار674 674 626 166 ضرب کلیم
مُردہ، ’لا دینیِ افکار سے افرنگ میں عشق595 595 543 81 ضرب کلیم
مکتبوں میں کہیں رعنائیِ افکار بھی ہے؟396 392 356 93 بال جبریل
نہ کہیں لذّتِ کردار، نہ افکارِ عمیق534 534 484 14 ضرب کلیم
نہیں ہے دُنیا کو اب گوارا پُرانے افکار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
نے گرمیِ افکار، نہ اندیشۂ بے باک727 727 669 248 ارمغان حجاز
وحدت افکار کی بے وحدتِ کردار ہے خام537 537 487 18 ضرب کلیم
پردہ اُٹھا دوں اگر چہرۂ افکار سے425 428 392 136 بال جبریل
پرُ ہے افکار سے ان مَدرسے والوں کا ضمیر594 594 543 80 ضرب کلیم
پُختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئی594 594 543 81 ضرب کلیم
ہر قوم کے افکار میں پیدا ہے تلاطُم740 740 679 261 ارمغان حجاز
ہو جاتے ہیں افکار پراگندہ و ابتر606 606 556 91 ضرب کلیم
ہو جس کی نِگہ زلزلۂ عالمِ افکار557 557 506 40 ضرب کلیم
ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار589 589 538 74 ضرب کلیم
ہے زندہ فقط وحدتِ افکار سے ملّت548 548 497 30 ضرب کلیم