صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "افلاک"، 42 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آں کہ بر افلاک رفتارش بود471 471 434 190 بال جبریل
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر385 381 344 77 بال جبریل
افلاک سے ہے اس کی حریفانہ کشاکش558 558 507 41 ضرب کلیم
اَفلاک منوّر ہوں ترے نورِ سحَر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
اَہرام کی عظمت سے نگُوں سار ہیں افلاک628 628 578 115 ضرب کلیم
ایسی کوئی دُنیا نہیں افلاک کے نیچے639 639 589 126 ضرب کلیم
اے قاصدِ افلاک! نہیں، دُور نہیں ہے631 631 581 118 ضرب کلیم
باقی نہیں اب میری ضرورت تہِ افلاک!493 492 454 215 بال جبریل
بُری ہے مستیِ اندیشہ ہائے افلاکی523 523 473 3 ضرب کلیم
بے قیدی و پہنائیِ افلاک نہیں ہے553 553 502 35 ضرب کلیم
ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے410 407 374 117 بال جبریل
جب تک میں جِیا خیمۂ افلاک کے نیچے431 434 399 145 بال جبریل
حادثہ وہ جو ابھی پردۂ افلاک میں ہے396 392 356 94 بال جبریل
حالیا غلغلہ در گُنبدِ افلاکِ انداز”!481 480 442 202 بال جبریل
حالیا غُلغلہ در گنبدِ افلاک انداز”205 205 177 195 بانگ درا
خاموشیِ افلاک تو ہے قبر میں لیکن553 553 502 35 ضرب کلیم
خاکِ چمن اچھّی کہ سرا پردۂ افلاک!628 628 578 114 ضرب کلیم
خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی401 397 363 103 بال جبریل
خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے236 236 207 231 بانگ درا
سینۂ افلاک سے اُٹھتی ہے آہِ سوز ناک739 739 678 259 ارمغان حجاز
فروغِ دیدۂ افلاک ہے تُو412 409 376 119 بال جبریل
مُدّت سے ہے آوارۂ افلاک مرا فکر359 357 312 34 بال جبریل
ناداں! نہیں یہ تاثیرِ افلاک625 625 575 111 ضرب کلیم
نہ ستارے میں ہے، نَے گردشِ افلاک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
نہ ہے ستارے کی گردش، نہ بازیِ افلاک382 378 338 70 بال جبریل
وہ بندۂ افلاک ہے، یہ خواجۂ افلاک744 744 683 266 ارمغان حجاز
وہ خود فراخیِ افلاک میں ہے خوار و زبُوں367 364 319 43 بال جبریل
پھر یہ انساں، آں سوئے افلاک ہے جس کی نظر261 261 232 261 بانگ درا
چھا گئی آشُفتہ ہو کر وسعتِ افلاک پر707 707 652 222 ارمغان حجاز
کھو جائیں گے افلاک کے سب ثابت و سیّار476 476 437 196 بال جبریل
کہ سر بسجدہ ہیں قُوّت کے سامنے افلاک635 635 585 122 ضرب کلیم
کیوں تیری نگاہوں سے لرزتے نہیں افلاک726 726 669 247 ارمغان حجاز
گُلشن بھی ہے اک سِرِّ سرا پردۂ افلاک628 628 578 114 ضرب کلیم
ہاتھوں سے ترے دامنِ افلاک نہ چھُوٹے!632 632 582 118 ضرب کلیم
ہر گھڑی افلاک پر رہتی ہے تیری گُفتگو473 473 435 192 بال جبریل
ہے ابھی سینۂ افلاک میں پنہاں وہ نَوا636 636 587 124 ضرب کلیم
ہے جذبِ مسلمانی سِرِّ فلک الافلاک378 374 333 63 بال جبریل
یا مَیں نہیں، یا گردشِ افلاک نہیں ہے373 369 326 53 بال جبریل
یا وُسعتِ افلاک میں تکبیرِ مسلسل477 403 371 196 بال جبریل
یہ مُشتِ خاک، یہ صرصر، یہ وسعتِ افلاک347 348 300 10 بال جبریل
یہ کہکشاں، یہ ستارے، یہ نیلگُوں افلاک398 394 359 97 بال جبریل
یہ گُنبدِ افلاک، یہ خاموش فضائیں460 461 424 178 بال جبریل