صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "افق"، 24 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس کی زمیں بے حدود، اس کا اُفُق بے ثُغور420 423 388 131 بال جبریل
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار539 539 489 21 ضرب کلیم
اُفُق سے آفتاب اُبھرا، گیا دورِ گراں خوابی297 297 267 303 بانگ درا
اُٹھ کہ ظلمت ہوئی پیدا اُفقِ خاور پر158 158 132 140 بانگ درا
بدلیاں لال سی آتی ہیں اُفق پر جو نظر86 86 54 45 بانگ درا
تمھارا فقر ہے بے دَولتی و رنجوری379 375 334 64 بال جبریل
تیرے موافق نہیں خانقہی سلسلہ402 398 364 104 بال جبریل
جس پہ سیمائے اُفق نازاں ہو وہ زیور ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
دلِ غمیں کے موافق نہیں ہے موسمِ گُل355 354 308 26 بال جبریل
دیکھ کر تجھ کو اُفُق پر ہم لُٹاتے تھے گُہر209 209 182 200 بانگ درا
سروَری زیبا فقط اُس ذاتِ بے ہمتا کو ہے290 290 261 296 بانگ درا
شفَق نہیں مغربی اُفق پر یہ جُوئے خوں ہے، یہ جوئے خوں ہے!458 459 422 176 بال جبریل
طشتِ اُفُق سے لے کر لالے کے پھُول مارے201 201 173 190 بانگ درا
مثلِ انجم اُفُقِ قوم پہ روشن بھی ہوئے233 233 204 228 بانگ درا
محرم خودی سے جس دم ہُوا فقر677 677 628 169 ضرب کلیم
مر کے جی اُٹھنا فقط آزاد مردوں کا ہے کام718 718 662 236 ارمغان حجاز
مِرا فقر بہتر ہے اسکندری سے477 476 438 197 بال جبریل
وہ مرد جس کا فقر خزف کو کرے نگِیں688 688 638 179 ضرب کلیم
وہ چمک اُٹھّا اُفُق، گرمِ تقاضا تُو بھی ہو240 240 211 236 بانگ درا
کام تھا جن کا فقط تقدیس و تسبیح و طواف707 707 652 221 ارمغان حجاز
کہ موافقِ تدَرواں نہیں دینِ شاہبازی587 587 536 72 ضرب کلیم
کی عرض یہ میں نے کہ عطا فقر ہو مجھ کو490 489 451 211 بال جبریل
ہو رہی ہے زیرِ دامانِ اُفُق سے آشکار180 180 153 166 بانگ درا
یہ نِکلتے ہوئے سُورج کی اُفُق تابی ہے234 234 205 229 بانگ درا