صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "افسوں"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ترا بحر پُر سکُوں ہے، یہ سکُوں ہے یا فسُوں ہے؟549 549 498 31 ضرب کلیم
تری خرد پہ ہے غالب فرنگیوں کا فسوں367 364 320 44 بال جبریل
خیالِ جادہ و منزل فسانہ و افسوں723 723 666 242 ارمغان حجاز
رات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر284 284 255 288 بانگ درا
فرنگیوں کا یہ افسُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
مَیں نے توڑا مسجد و دَیر و کلیِسا کا فسوں701 701 647 214 ارمغان حجاز
نہ اس میں عہدِ کُہن کے فسانہ و افسوں562 562 511 45 ضرب کلیم
وقت کے افسُوں سے تھمتا نالۂ ماتم نہیں263 263 234 263 بانگ درا
کچھ ایسا سکُوت کا فُسوں ہے154 154 128 136 بانگ درا