صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "افتاد"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس جہاں میں اک معیشت اور سَو اُفتاد ہے70 70 39 25 بانگ درا
اور پھر اُفتادہ مثلِ ساحلِ دریا بھی ہے148 148 122 129 بانگ درا
اُس مُرغکِ بیچارہ کا انجام ہے اُفتاد499 498 460 222 بال جبریل
تو عصا اُفتاد سے پیدا مثالِ دانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
روانی بحر میں، اُفتادگی تیری کنارے میں164 164 138 147 بانگ درا
مَلک سے عاجزی، اُفتادگی تقدیرِ شبنم سے137 137 111 116 بانگ درا
پُر دَم ہے اگر تُو تو نہیں خطرۂ اُفتاد586 586 534 70 ضرب کلیم
یعنی اس اُفتاد سے پانی کے تارے بن گئے184 184 157 170 بانگ درا
“پس از مدّت گذار افتاد بر ما کاروانے را”306 306 275 314 بانگ درا