صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اعجاز"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعجاز اُس چراغِ ہدایت کا ہے یہی205 205 177 195 بانگ درا
اعجاز ہے کسی کا یا گردشِ زمانہ!387 383 346 80 بال جبریل
تیرا اندازِ تملُّق بھی سراپا اعجاز204 204 176 194 بانگ درا
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کا256 256 227 254 بانگ درا
دِل و نظر بھی اسی آب و گِل کے ہیں اعجاز724 724 667 244 ارمغان حجاز
رو رو کے لگا کہنے کہ “اے صاحبِ اعجاز274 274 245 276 بانگ درا
سونے والوں کو جگا دے شعر کے اعجاز سے85 85 53 43 بانگ درا
سینکڑوں ساحر بھی ہوں گے، صاحبِ اعجاز بھی116 116 90 90 بانگ درا
شرمندہ ہو فطرت ترے اعجازِ ہُنَر سے634 634 584 121 ضرب کلیم
نفَسِ گرم کی تاثیر ہے اعجازِ حیات311 311 279 319 بانگ درا
نُطق کو سَو ناز ہیں تیرے لبِ اعجاز پر56 56 26 9 بانگ درا
چاند، جو صورت گرِ ہستی کا اک اعجاز ہے177 177 151 163 بانگ درا
یہ اعجاز ہے ایک صحرا نشیں کا444 446 410 160 بال جبریل