صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اضطراب"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگاہِ اضطرابِ دلِ بے قرار بھی76 76 45 33 بانگ درا
اضطرابِ دل کا ساماں یاں کی ہست و بود ہے71 71 40 26 بانگ درا
اک اضطرابِ مسلسل، غیاب ہو کہ حضور376 372 331 59 بال جبریل
بڑھا اور جس سے مرا اضطراب67 67 36 21 بانگ درا
تیری جانِ ناشکیبا میں ہے کیسا اضطراب266 266 237 267 بانگ درا
روحِ سُلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب705 705 650 218 ارمغان حجاز
رُوحِ مسلماں میں ہے آج وہی اضطراب424 427 392 135 بال جبریل
عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب439 441 406 155 بال جبریل
مَیں جوشِ اضطراب سے سیماب وار بھی76 76 45 33 بانگ درا
مَیں نے پُوچھا اُس کرن سے “اے سراپا اضطراب!266 266 237 267 بانگ درا
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں595 595 544 81 ضرب کلیم
گوشۂ دل میں چھُپائے اک جہانِ اضطراب283 283 255 288 بانگ درا