صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اصل"، 53 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(اِصلاحات)672 672 623 164 ضرب کلیم
آتش اندوز کِیا عشق کا حاصل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
اصل اس کی نَے نواز کا دل ہے کہ چوبِ نَے626 626 576 113 ضرب کلیم
اصلِ کشاکشِ من و تُو ہے یہ آگہی76 76 45 33 بانگ درا
امارت کیا، شکوہِ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل445 447 412 162 بال جبریل
اِنھی پابندیوں میں حاصل آزادی کو تُو کر لے278 278 250 282 بانگ درا
اپنی اصلیّت سے ہو آگاہ اے غافل کہ تُو220 220 193 213 بانگ درا
اپنی اصلیّت پہ قائم تھا تو جمعیّت بھی تھی217 217 190 209 بانگ درا
ایک اصلیّت میں ہے نہرِ روانِ زندگی184 184 157 170 بانگ درا
اے مردِ خدا! تجھ کو وہ قُوّت نہیں حاصل548 548 497 30 ضرب کلیم
اے کہ نظمِ دہر کا ادراک ہے حاصل تجھے183 183 156 169 بانگ درا
بادشاہوں کی بھی کشتِ عمر کا حاصل ہے گور176 176 150 162 بانگ درا
بزم کو مثلِ شمعِ بزم حاصلِ سوز و ساز دے139 139 113 117 بانگ درا
جس علم کا حاصل ہے جہاں میں دو کفِ جوَ678 678 629 169 ضرب کلیم
جس فقر کی اصل ہے حجازی602 602 550 88 ضرب کلیم
جل چُکا حاصل مگر محفوظ ہے حاصل کی یاد171 171 145 155 بانگ درا
حاصل اُس کا شکوہِ محمود602 602 551 88 ضرب کلیم
حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہُنَر کر713 713 657 229 ارمغان حجاز
حاصل ہوا یہی، نہ بچے مار پِیٹ سے318 318 286 329 بانگ درا
حُسن کی برق ہے تُو، عشق کا حاصل ہوں میں142 142 116 121 بانگ درا
خِرد نے کہہ بھی دیا ’لااِلہ‘ تو کیا حاصل547 547 497 29 ضرب کلیم
دانہ تو، کھیتی بھی تو، باراں بھی تو، حاصل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صِلا لے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
دیکھ چُکا المنی، شورشِ اصلاحِ دیں423 426 391 134 بال جبریل
رگوں میں گردشِ خُوں ہے اگر تو کیا حاصل382 378 339 71 بال جبریل
زباں سے گر کِیا توحید کا دعویٰ تو کیا حاصل!101 101 73 69 بانگ درا
سِلسلۂ روز و شب، اصلِ حیات و ممات416 419 385 126 بال جبریل
سینکڑوں صدیوں کی کُشت و خُوں کا حاصل ہے یہ شہر172 172 146 157 بانگ درا
شعلۂ خورشید گویا حاصل اس کھیتی کا ہے180 180 153 166 بانگ درا
صبر و استقلال کی کھیتی کا حاصل ہے یہی84 84 52 42 بانگ درا
عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام533 533 483 14 ضرب کلیم
عشق ہے اصلِ حیات، موت ہے اس پر حرام417 420 386 127 بال جبریل
عقل کی منزل ہے وہ، عشق کا حاصل ہے وہ421 424 390 132 بال جبریل
فقط بجلی ہوں مَیں، حاصل نہیں مَیں411 409 376 119 بال جبریل
قُدسی الاصل ہے، رفعت پہ نظر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
قید میں آیا تو حاصل مجھ کو آزادی ہوئی146 146 120 126 بانگ درا
لُطفِ صد حاصل ہماری سعیِ بے حاصل میں ہے81 81 50 39 بانگ درا
مجلسِ آئین و اصلاح و رعایات و حقوق290 290 261 296 بانگ درا
مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے411 409 376 119 بال جبریل
مَیں اصل کا خاص سومناتی530 530 480 10 ضرب کلیم
مُرغِ چمن! ہے یہی تیری نوا کا صِلہ402 398 364 105 بال جبریل
نااہل کو حاصل ہے کبھی قُوّت و جبروت536 536 486 17 ضرب کلیم
واں بھی انساں اپنی اصلیّت سے بیگانے ہیں کیا؟70 70 39 26 بانگ درا
وہی اصلِ مکان و لامکاں ہے351 411 378 18 بال جبریل
چہ برقِ جلوہ بخاشاکِ حاصلِ تو زدند!107 107 81 79 بانگ درا
کہ اصلِ زندگی ہے خود نُمائی734 734 674 254 ارمغان حجاز
کہ ایں دانہ داردزحاصِل نشاں483 482 444 204 بال جبریل
ہو نقش اگر باطل، تکرار سے کیا حاصل358 356 311 31 بال جبریل
ہے وہاں بے حاصلی کِشتِ اجل کے واسطے265 265 236 266 بانگ درا
یہ فراغت بزمِ ہستی میں مجھے حاصل نہیں53 53 24 6 بانگ درا
یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری410 407 374 117 بال جبریل
یہی ہر چیز کی تقویم، یہی اصلِ نمود543 543 493 25 ضرب کلیم
“اصلِ شہود و شاہد و مشہود ایک ہے”317 317 285 328 بانگ درا