صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اشک"، 59 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ میری مایہ‌دارِ اشکِ عُنّابی نہیں255 255 227 253 بانگ درا
اس راز کو اب فاش کر اے رُوحِ محمدؐ561 561 510 44 ضرب کلیم
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ اِبلیسی نظام702 702 648 215 ارمغان حجاز
اشک باری کے بہانے ہیں یہ اُجڑے بام و در179 179 153 165 بانگ درا
اشک بن کر سرِمژگاں سے اٹک جاؤں میں113 113 86 86 بانگ درا
اشک بن کر میری آنکھوں سے ٹپک جائے اثر81 81 49 38 بانگ درا
اشک بھی رکھتا ہے دامن میں سحابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا
اشک کے دانے زمینِ شعر میں بوتا ہوں میں117 117 90 90 بانگ درا
اشک کے قافلے کو بانگِ درا اُٹھتی ہے151 151 125 132 بانگ درا
اشکِ بے تاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
اشکِ جگر گداز نہ غمّاز ہو ترا82 82 50 40 بانگ درا
اشکِ پیہم دیدۂ انساں سے ہوتے ہیں رواں263 263 234 263 بانگ درا
اشکِ پیہم سے نگاہیں گُل بہ دامن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
اقبالؔ کے اشکوں سے یہی خاک ہے سیراب621 621 571 107 ضرب کلیم
اللہ! ترا شکر کہ یہ خطّۂ پُر سوز722 722 665 242 ارمغان حجاز
امارت کیا، شکوہِ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل445 447 412 162 بال جبریل
اور گُل فروشِ اشکِ شفَق گوں کِیا مجھے75 75 44 32 بانگ درا
اے خدا! شکوۂ اربابِ وفا بھی سُن لے190 190 163 177 بانگ درا
بدن میں گرچہ ہے اک رُوحِ ناشکیب و عمیق664 664 614 153 ضرب کلیم
بشنو اے گُل! از جُدائی ہا شکایت می کنم83 83 51 41 بانگ درا
بنا دیتی ہے گوہر غم زدوں کے اشکِ پیہم کو273 273 243 275 بانگ درا
بَرّے پہ اگر فاش کریں قاعدۂ شیر666 666 616 156 ضرب کلیم
بے اشکِ سحَر گاہی تقویمِ خودی مشکل685 685 635 176 ضرب کلیم
تُو سحَر ہے تو مرے اشک ہیں شبنم تیری142 142 116 121 بانگ درا
تُو نے یہ کیا غضب کِیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا343 345 297 6 بال جبریل
تیری جانِ ناشکیبا میں ہے کیسا اضطراب266 266 237 267 بانگ درا
جب خُونِ جگر کی آمیزش سے اشک پیازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
جلوہ پیرا جس کی شب میں اشک کے کوکب نہیں183 183 156 169 بانگ درا
حاصل اُس کا شکوہِ محمود602 602 551 88 ضرب کلیم
خدا کا شُکر، سلامت رہا حرم کا غلاف406 402 370 111 بال جبریل
خشک ہو جاتا ہے دل میں اشک کا سیلِ رواں254 254 226 253 بانگ درا
خودی میں گُم ہے خدائی، تلاش کر غافل!382 378 338 69 بال جبریل
دیدۂ عبرت! خراجِ اشکِ گُلگُوں کر ادا175 175 150 161 بانگ درا
رقابت، خودفروشی، ناشکیبائی، ہوسناکی253 253 225 252 بانگ درا
طلب صادق نہ ہو تیری تو پھر کیا شکوۂ ساقی!391 387 350 85 بال جبریل
طلسم ہا شکنَد آں دلے کہ ما داریم725 725 667 245 ارمغان حجاز
علم و حِکمت رہزنِ سامانِ اشک و آہ ہے255 255 227 253 بانگ درا
عُزلتِ شب میں مرے اشک ٹپک جاتے ہیں201 201 173 189 بانگ درا
فرمایا، شکایت وہ محبّت کے سبب تھی92 92 60 52 بانگ درا
فرہاد کی خارا شکنی زندہ ہے اب تک660 660 610 150 ضرب کلیم
فیصلہ تیرا ترے ہاتھوں میں ہے، دل یا شکم!373 369 325 51 بال جبریل
قیامت ہے کہ انساں نوعِ انساں کا شکاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
مجھے پھُونکا ہے سوزِ قطرۂ اشکِ محبّت نے164 164 138 147 بانگ درا
مَیں نے پایا ہے اُسے اشکِ سحَر گاہی میں404 400 367 107 بال جبریل
میسّر ہے جہاں درمانِ دردِ ناشکیبائی181 181 154 167 بانگ درا
میّسر جس سے ہیں آنکھوں کو اب تک اشکِ عُنّابی267 267 238 268 بانگ درا
پروتی ہوں ہر روز اشکوں کے ہار67 67 36 22 بانگ درا
کرتے ہیں اشکِ سحر گاہی سے جو ظالم وضُو709 709 654 224 ارمغان حجاز
کسی دُکھ درد کے مارے کا اشکِ آتشیں بن کر273 273 243 274 بانگ درا
کہ مَیں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
کہیں گوہر ہے، کہیں اشک، کہیں شبنم ہے143 143 117 123 بانگ درا
کی اس کی جُدائی میں بہت اشک فشانی92 92 60 52 بانگ درا
گری وہ برق تری جانِ ناشکیبا پر107 107 81 79 بانگ درا
گِریہ ساماں مَیں کہ میرے دل میں ہے طوفانِ اشک211 211 184 203 بانگ درا
ہر حال اشکِ غم سے رہی ہمکنار تُو75 75 44 32 بانگ درا
ہے رگِ گُل صبح کے اشکوں سے موتی کی لڑی178 178 152 164 بانگ درا
ہے پا شکستہ شیوۂ فریاد سے جرَس206 206 178 196 بانگ درا
یہ کیفیت ہے مری جانِ ناشکیبا کی157 157 131 139 بانگ درا
یہی فرزندِ آدم ہے کہ جس کے اشکِ خُونیں سے755 755 692 279 ارمغان حجاز