صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اسود"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس باغ میں قیام کا سودا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
تن کی دنیا! تن کی دنیا سُود و سودا، مکر و فن371 367 323 49 بال جبریل
تیرے حرم کا ضمیر اسود و احمر سے پاک624 624 574 110 ضرب کلیم
جو مسلمان تھا، اللہ کا سودائی تھا229 229 201 223 بانگ درا
دلِ شوریدہ ہے لیکن صنم خانے کا سودائی181 181 155 167 بانگ درا
رستہ بھی ڈھُونڈ، خِضر کا سودا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
رہبر کے ایما سے ہُوا تعلیم کا سودا مجھے272 272 242 273 بانگ درا
سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سودا361 359 314 37 بال جبریل
محکوم کو پِیروں کی کرامات کا سودا591 591 540 77 ضرب کلیم
کلیسا کی ادا سوداگرانہ408 405 372 115 بال جبریل
کون سے سودے میں ہے مَردوں کا سُود؟467 467 430 185 بال جبریل
کِیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا527 527 477 7 ضرب کلیم
ہوتا ہے جس سے اسوَد و احمر میں اختلاط271 271 241 272 بانگ درا