صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "اسد"، 41 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ، اک نیا شِوالا اس دیس میں بنا دیں115 115 88 88 بانگ درا
آج بھی اس دیس میں عام ہے چشمِ غزال422 425 391 134 بال جبریل
احساس دے دیا مجھے اپنے گداز کا76 76 45 33 بانگ درا
اس دشت سے بہتر ہے نہ دِلّی نہ بخارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
اس دشتِ جگر تاب کی خاموش فضا میں628 628 578 115 ضرب کلیم
اس دمِ نیم سوز کو طائرکِ بہار کر345 347 299 8 بال جبریل
اس دور میں بھی مردِ خُدا کو ہے میَسّر688 688 637 179 ضرب کلیم
اس دور میں مے اور ہے، جام اور ہے جم اور187 187 160 173 بانگ درا
اس دور کی ظُلمت میں ہر قلبِ پریشاں کو241 241 212 237 بانگ درا
اس دَور میں اقوام کی صُحبت بھی ہُوئی عام570 570 519 54 ضرب کلیم
اس دَور میں تعلیم ہے امراضِ مِلّت کی دوا272 272 242 273 بانگ درا
اس دَور میں سب مٹ جائیں گے، ہاں! باقی وہ رہ جائے گا317 317 285 328 بانگ درا
اس دَور میں شاید وہ حقیقت ہو نمودار!648 648 598 138 ضرب کلیم
اس دَور میں ہے شیشہ عقائد کا پاش پاش276 276 246 277 بانگ درا
اس دَور کے مُلّا ہیں کیوں ننگِ مسلمانی!358 356 311 31 بال جبریل
اس دیرِ کُہن میں ہیں غرض مند پُجاری722 722 665 241 ارمغان حجاز
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں مَلَک سرشت205 205 177 195 بانگ درا
اور اس دریائے بے پایاں کی موجیں ہیں مزار177 177 151 163 بانگ درا
اہلِ دل اس دیس میں ہیں تِیرہ روز!472 472 434 191 بال جبریل
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو478 477 439 198 بال جبریل
خُوب و ناخُوب کی اس دَور میں ہے کس کو تمیز!594 594 543 80 ضرب کلیم
رُسوا کِیا اس دَور کو جَلوت کی ہُوس نے605 605 555 91 ضرب کلیم
رُوح کیا اُس دیس میں اس فکر سے آزاد ہے؟70 70 39 25 بانگ درا
زندگی کا شُعلہ اس دانے میں جو مستور ہے262 262 233 262 بانگ درا
سامنے رکھتا ہوں اُس دورِ نشاط افزا کو مَیں224 224 196 217 بانگ درا
لیکن مجھے پیدا کیا اُس دیس میں تُو نے535 535 485 15 ضرب کلیم
مجھ کو تو ڈراتی ہے اس دشت کی پہنائی447 448 413 164 بال جبریل
مجھ کو تو یہی غم ہے کہ اس دَور کے بہزاد636 636 586 123 ضرب کلیم
نہ رہی کہیں اسَدُ اللّہی، نہ کہیں ابولہَبی رہی313 313 282 322 بانگ درا
وہی فطرتِ اسَداللّہی، وہی مرحبی، وہی عنتری280 280 253 285 بانگ درا
ڈرتا ہوں دیکھ دیکھ کے اس دشت و دَر کو مَیں479 478 440 199 بال جبریل
کم مایہ ہیں سوداگر، اس دیس میں ارزاں ہو312 312 280 320 بانگ درا
کُچھ کہو اُس دیس کی آخر، جہاں رہتے ہو تم70 70 39 25 بانگ درا
کیا عوض رفتار کے اُس دیس میں پرواز ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
کیا مسلماں کے لیے کافی نہیں اس دَور میں711 711 656 227 ارمغان حجاز
گرچہ اس دَیرِ کُہن کا ہے یہ دستورِ قدیم590 590 539 76 ضرب کلیم
ہو جس کی فقیری میں بُوئے اسَد اللّٰہی390 386 349 83 بال جبریل
ہو نہ خرمن ہی تو اس دانے کی ہستی پھر کہاں74 74 43 30 بانگ درا
ہے خُونِ فاسد کے لیے تعلیم مثلِ نیشتر272 272 242 273 بانگ درا
یہ جانتا ہے کہ اس دِکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہو گا167 167 141 151 بانگ درا
’ہے جہاد اس دَور میں مردِ مسلماںپر حرام!703 703 649 216 ارمغان حجاز