صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "اجل"، 22 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آ دبایا مہرِ ایراں کو اجل کی شام نے
178
178
152
164
بانگ درا
آرزو کو خون رُلواتی ہے بیدادِ اجل
117
117
90
91
بانگ درا
اجل ہوں، مرا کام ہے آشکارا
90
90
58
49
بانگ درا
اجل ہے لاکھوں ستاروں کی اک ولادتِ مہر
173
173
147
158
بانگ درا
ترا جلوہ کچھ بھی تسلّیِ دلِ ناصبور نہ کر سکا
313
313
281
322
بانگ درا
تلخابۂ اجل میں جو عاشق کو مِل گیا
226
226
198
220
بانگ درا
تیرا جلال و جمال، مردِ خدا کی دلیل
419
422
388
130
بال جبریل
ریاضِ ہستی کے ذرّے ذرّے سے ہے محبّت کا جلوہ پیدا
163
163
137
146
بانگ درا
زندگی وہ ہے کہ جو ہو نہ شناسائے اجل
112
112
86
86
بانگ درا
عشق کے خورشید سے شامِ اجل شرمندہ ہے
183
183
156
169
بانگ درا
مارتا ہے تِیر تاریکی میں صیّادِ اجل
117
117
90
91
بانگ درا
مجھ کو جو موجِ نفَس دیتی ہے پیغامِ اجل
211
211
184
202
بانگ درا
مہرِ کا پرتَو ترے حق میں ہے پیغامِ اجل
106
106
79
77
بانگ درا
نہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پیامِ عیش و سرور
152
152
125
133
بانگ درا
وہ عشق جس کی شمع بُجھا دے اجل کی پھُونک
348
349
301
12
بال جبریل
پوشیدہ قرار میں اجل ہے
145
145
119
125
بانگ درا
کہتے ہیں اہلِ جہاں دردِ اجل ہے لا دوا
263
263
234
263
بانگ درا
کیا وہ جینا ہے کہ ہو جس میں تقاضائے اجل
112
112
86
86
بانگ درا
گری اُس تبسّم کی بجلی اجل پر
90
90
58
50
بانگ درا
ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے
458
459
422
176
بال جبریل
ہے اگر ارزاں تو یہ سمجھو اجل کچھ بھی نہیں
260
260
231
259
بانگ درا
ہے وہاں بے حاصلی کِشتِ اجل کے واسطے
265
265
236
266
بانگ درا