صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آیا"، 44 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، وہ یوسف نہ ہاتھ آیا ترے بازار میں95 95 64 57 بانگ درا
آیا کہاں سے نالۂ نَے میں سرورِ مے626 626 576 113 ضرب کلیم
آیا ہے آسماں سے اُڑ کر کوئی ستارہ110 110 84 83 بانگ درا
آیا ہے تُو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
آیا ہے مگر اس سے عقیدوں میں تزلزل275 275 245 276 بانگ درا
آیاتِ الہیٰ کا نگہبان کِدھر جائے!561 561 510 44 ضرب کلیم
اب کوئی سودائیِ سوزِ تمام آیا تو کیا213 213 186 205 بانگ درا
اے انفُس و آفاق میں پیدا ترے آیات430 433 398 144 بال جبریل
بعد مُدّت کے ترے رِندوں کو پھر آیا ہے ہوش216 216 188 208 بانگ درا
بڑی مُدّت کے بعد آخر وہ شاہیں زیرِ دام آیا390 386 350 85 بال جبریل
ترے دشت و در میں مجھ کو وہ جُنوں نظر نہ آیا587 587 536 72 ضرب کلیم
تھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا390 386 349 84 بال جبریل
حیراں ہے بُوعلی کہ میں آیا کہاں سے ہُوں479 478 440 199 بال جبریل
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہو گا166 166 140 149 بانگ درا
ساقیا! محفل میں تُو آتش بجام آیا تو کیا213 213 185 204 بانگ درا
سمجھ میں اس قدر آیا کہ دل کی موت ہے، دُوری392 388 352 87 بال جبریل
شباب سیر کو آیا تھا، سوگوار گیا138 138 112 117 بانگ درا
صبحدم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا213 213 186 205 بانگ درا
صِلہ فرنگ سے آیا ہے سُوریا کے لیے661 661 611 150 ضرب کلیم
قید میں آیا تو حاصل مجھ کو آزادی ہوئی146 146 120 126 بانگ درا
لے آیا اپنے ساتھ وہ مردِ وفا سرِشت252 252 224 250 بانگ درا
لے کے آیا ہے جہاں میں عادتِ سیماب تو148 148 122 129 بانگ درا
لے کے اب تُو وعدۂ دیدارِ عام آیا تو کیا212 212 185 204 بانگ درا
مجھے آہ و فغانِ نیم شب کا پھر پیام آیا390 386 349 84 بال جبریل
مجھے اُس جماعت میں آیا نظر67 67 36 22 بانگ درا
محبوس تھے اعراب میں قرآن کے آیات!559 559 508 42 ضرب کلیم
مرقد کا شبستاں بھی اُسے راس نہ آیا553 553 502 35 ضرب کلیم
مرے کام کچھ نہ آیا یہ کمالِ نَےنوازی356 354 309 27 بال جبریل
مَیں ایسے فقر سے اے اہلِ حلقہ باز آیا379 375 334 64 بال جبریل
میخانے کی بُنیاد میں آیا ہے تزَلزُل433 435 400 147 بال جبریل
نکل کے باغِ جہاں سے برنگِ بُو آیا225 225 197 218 بانگ درا
نکلا کبھی گہن سے، آیا کبھی گہن میں110 110 84 83 بانگ درا
نہ کام آیا مُلّا کو علمِ کتابی743 743 681 264 ارمغان حجاز
وہ جس کی شان میں آیا ہے ’عَلَّم الاسما‘535 535 485 16 ضرب کلیم
وہ محفل اُٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دَورِ جام آیا390 386 349 84 بال جبریل
پھُول کو بادِ بہاری کا پیام آیا تو کیا213 213 185 204 بانگ درا
پیش آیا لِکھا نصیبوں کا63 63 33 17 بانگ درا
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمنّا162 162 137 145 بانگ درا
کہ اس جنگاہ سے مَیں بن کے تیغِ بے نیام آیا390 386 349 84 بال جبریل
کہ مجھے تو خوش نہ آیا یہ طریقِ خانقاہی381 377 337 68 بال جبریل
ہمارے واسطے کیا تُحفہ لے کے تُو آیا؟225 225 197 218 بانگ درا
یا شب کی سلطنت میں دن کا سفیر آیا110 110 84 83 بانگ درا
یہ اک مردِ تن‌آساں تھا، تن‌آسانوں کے کام آیا390 386 349 84 بال جبریل
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا390 386 349 84 بال جبریل