صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آنکھیں"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھیں مری بِینا ہیں، و لیکن نہیں بیدار!490 489 451 211 بال جبریل
آنکھیں ہیں کہ ہیرے کی چمکتی ہوئی کَنیاں60 60 30 14 بانگ درا
تر آنکھیں تو ہو جاتی ہیں، پر کیا لذّت اس رونے میں324 324 291 336 بانگ درا
روشن اُس سے خِرد کی آنکھیں602 602 551 88 ضرب کلیم
نکالِیں شاہِ تیموری کی آنکھیں نوکِ خنجر سے246 246 217 243 بانگ درا
ڈھُونڈتی ہیں جس کو آنکھیں وہ تماشا چاہیے80 80 48 37 بانگ درا
کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں296 296 266 303 بانگ درا
کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر124 124 98 100 بانگ درا
یونہی کچھ دیر تک محوِ نظر آنکھیں رہیں اُس کی246 246 218 244 بانگ درا
“مُلک ہاتھوں سے گیا مِلّت کی آنکھیں کھُل گئیں”294 294 265 301 بانگ درا