صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آمیز"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اندیشۂ دانا کو کرتا ہے جُنوں آمیز366 363 318 42 بال جبریل
اور وہ حیرت دروغِ مصلحت آمیز پر55 55 25 8 بانگ درا
تارے آوارہ و کم آمیز387 383 345 79 بال جبریل
جب خُونِ جگر کی آمیزش سے اشک پیازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
جھُوٹ بھی مصلحت آمیز ترا ہوتا ہے204 204 176 194 بانگ درا
حُوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
شفَق آمیز تھی اُس کی سفیدی486 485 447 207 بال جبریل
نہ کر نِگہ سے تغافل کو التفات آمیز355 354 308 25 بال جبریل
وصل کیسا، یاں تو اک قُرب فراق آمیز ہے73 73 42 29 بانگ درا
کہ پیدائی تری اب تک حجاب آمیز ہے ساقی350 351 303 15 بال جبریل
کہ ہے وہ رونقِ محفل کم آمیز733 733 673 253 ارمغان حجاز
کہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کم آمیزی378 374 332 61 بال جبریل
ہو جاتی ہے خاکِ چَمنِستاں شرر آمیز567 567 516 51 ضرب کلیم
ہے یہ مُشک آمیز افیوں ہم غلاموں کے لیے721 721 664 240 ارمغان حجاز