صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آفریں"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس قدر ہوگی ترنّم آفریں بادِ بہار221 221 194 214 بانگ درا
بستی زمیں کی کیسی ہنگامہ آفریں ہے200 200 172 189 بانگ درا
تعلیمِ مغربی ہے بہت جُرأت آفریں316 316 284 326 بانگ درا
تمدّن آفریں، خلاّقِ آئینِ جہاں داری207 207 180 198 بانگ درا
جُوئے سرود آفریں آتی ہے کوہسار سے239 239 210 235 بانگ درا
حافظِ نامُوسِ زن، مرد آزما، مرد آفریں710 710 655 225 ارمغان حجاز
دستِ دولت آفریں کو مزد یوں مِلتی رہی291 291 262 297 بانگ درا
غالب و کار آفریں، کارکُشا، کارساز421 424 389 132 بال جبریل
مقبروں کی شان حیرت آفریں ہے اس قدر176 176 150 161 بانگ درا
من و تُو سے ہے انجمن آفریں453 454 418 170 بال جبریل
وہ صداقت جس کی بے‌باکی تھی حیرت آفریں249 249 221 247 بانگ درا
وہی ناز آفریں ہے جلوہ پیرا نازنینوں میں130 130 104 107 بانگ درا
ہنگامہ آفریں نہیں اس کا خرامِ ناز206 206 178 196 بانگ درا
ہے بہت یاس آفریں تیری صدا خاموش رہ223 223 196 216 بانگ درا
ہے تو حکمت آفریں، لیکن تجھے سَودا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
ہے جسارت آفریں شوقِ شہادت کس قدر243 243 214 239 بانگ درا