صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آغوش"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آغوش میں اس کی وہ تجلّی ہے کہ جس میں476 476 437 196 بال جبریل
آغوش میں زمیں کی سویا ہُوا ہو سبزہ79 79 47 36 بانگ درا
آغوش میں شب کے سو گئی ہے154 154 128 136 بانگ درا
آغوش میں غم کو لے کے سو جا155 155 128 136 بانگ درا
آغوشِ صدف جس کے نصیبوں میں نہیں ہے606 606 556 92 ضرب کلیم
اے دُرِ تابندہ، اے پروَردۂ آغوشِ موج!212 212 185 204 بانگ درا
بحر میں، موج کی آغوش میں، طوفان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
بچھڑے ہُوئے خورشید سے ہوتی ہیں ہم آغوش620 620 569 105 ضرب کلیم
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبّت میں207 207 180 198 بانگ درا
تیری قسمت میں ہم آغوشی اُسی رایت کی ہے208 208 181 199 بانگ درا
جس دُرِ ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش404 400 367 107 بال جبریل
جس کی ہر رنگ کے نغموں سے ہے لبریز آغوش151 151 124 132 بانگ درا
جو سرودِ بربطِ ہستی سے ہم آغوش ہے182 182 156 169 بانگ درا
صفَتِ غُنچہ ہم آغوش رہوں نُور سے میں144 144 118 124 بانگ درا
صُبحِ صادق سو رہی ہے رات کی آغوش میں174 174 149 160 بانگ درا
مرد بے کار و زن تہی آغوش!605 605 555 90 ضرب کلیم
نئے اصول سے خالی ہے فکر کی آغوش238 238 210 234 بانگ درا
نار سے، نُور سے تہی آغوش204 204 175 193 بانگ درا
وسعتِ آغوشِ مادَر اک جہاں میرے لیے55 55 25 8 بانگ درا
پالتا ہے جسے آغوشِ تخیّل میں شباب153 153 127 135 بانگ درا
پرورش پائی ہے مَیں نے صُبح کی آغوش میں267 267 237 267 بانگ درا
پل رہی ہے ایک قومِ تازہ اس آغوش میں243 243 214 240 بانگ درا
چھٹنے کو ہے بجلی سے آغوشِ سحاب آخر386 382 344 78 بال جبریل
ڈُوب جاتے ہیں سفینے موج کی آغوش میں259 259 230 258 بانگ درا
کبھی یہ پھُول ہم آغوشِ مدّعا نہ ہوا185 185 158 172 بانگ درا
گرچہ ہر ذی‌رُوح کی منزل ہے آغوشِ لَحد718 718 662 236 ارمغان حجاز
ہو کوہ و بیاباں سے ہم آغوش، و لیکن632 632 582 118 ضرب کلیم
ہُوئی ہے تربیت آغوشِ بیت اللہ میں تیری181 181 155 167 بانگ درا
ہیں ابھی صدہا گُہر اس ابر کی آغوش میں179 179 153 165 بانگ درا
یا خاک کے آغوش میں تسبیح و مناجات477 403 371 196 بال جبریل
یہ مری آغوش میں بیٹھے ہوئے جُنبش ہے کیا119 119 93 94 بانگ درا
“تا ز آغوشِ وداعش داغِ حیرت چیدہ است104 104 77 74 بانگ درا